ETV Bharat / state

راگنی تیواری کے خلاف کارروائی کا مطالبہ - advocate masroor siddiqui attack on ragini tiwari

ہندو شدت پسند رہنما راگنی تیواری کے متنازع ویڈیو وائرل ہونے پر ایڈووکیٹ مسرور صدیقی نے سخت اعتراض کا اظہار کیا ہے۔

advocate masroor siddiqui demands FIR against ragini tiwari
ایڈووکیٹ مسرور صدیقی
author img

By

Published : Dec 14, 2020, 10:54 PM IST

راگنی تیواری کے متنازع ویڈیو پر ایڈوکیٹ ایڈووکیٹ مسرور صدیقی نے کہا اگر ہم قانون کے دائرے میں رہ کر بھی اپنی آواز اٹھاتے ہیں تو ہمیں غداری کا تمغہ دے دیا جاتا لیکن راگنی تیواری جیسے لوگ کھلے طور پر عوام کے ساتھ ساتھ ریاست اور مرکز کی حکومتوں کو بھی دھمکی دے رہی ہیں تو کوئی کارروائی نہیں ہوتی۔

'راگنی تیواری کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے'

دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی خطہ میں گذشتہ دنوں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات میں ہندو مذہب کی رہنما راگنی تیواری کا ویڈیو خوب وائرل ہوا تھا جس میں وہ مسلمانوں کو کاٹنے کی بات کرتے ہوئے پتھر مارتے ہوئے نظر آئی تھی۔

تاہم اب ایک اور ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں راگنی تیواری کسانوں کو دھمکی دے رہیں ہے کہ اگر 16 دسمبر2020 تک سرحدوں کو خالی نہیں کرایا گیا تو وہ 17 تاریخ کو جیسے جعفر آباد خالی کرایا تھا۔

ویسے ہی خالی کرائیں گی۔اسی بات پر اعتراض جتاتے ہوئے ایڈووکیٹ مسرور صدیقی نے دہلی پولیس اور دہلی اقلیتی کمیشن کو ایک درخواست دی ہے کہ راگنی تیواری کے نفرت انگیز بیانات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کی جائے۔

advocate masroor siddiqui demands FIR against ragini tiwari
'راگنی تیواری کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے'
advocate masroor siddiqui demands FIR against ragini tiwari
'راگنی تیواری کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے'

مزید پڑھیں:نوئیڈا: زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا منفرد انداز میں احتجاج

انہوں نے مزید کہا کہ اگر ہم قانون کے دائرے میں رہ کر بھی اپنی آواز اٹھاتے ہیں تو ہمیں غداری کا تمغہ دے دیا جاتا لیکن راگنی تیواری جیسے لوگ کھلے طور پر عوام کے ساتھ ساتج ریاست اور مرکز کی حکومتوں کو بھی دھمکی دے دیں تو کوئی کارروائی نہیں ہوتی۔

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ دنوں جعفر آباد علاقہ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران راگنی تیواری کی نفرت انگیز بیانات خوب وائرل ہوئے تھے۔

خیال رہے کہ اس کے بعد دہلی فسادات میں بھی ان کے خلاف شکایت کی گئی تھی لیکن اس کے باوجود ابھی تک کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہو پائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.