ETV Bharat / state

ادھيررجن چودھری پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کے صدر مقرر

لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھيررجن چودھری کو پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کا صدر بنایا گیا ہے۔

ادھيررجن چودھری پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کے صدر مقرر
author img

By

Published : Jul 26, 2019, 10:11 PM IST

لوک سبھا سکریٹریٹ نے آج یہاں جاری ایک ریلیز میں کہا کہ 24 جولائی کوپبلک اکاؤنٹ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے اور مسٹر چودھری کو اس کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔ کمیٹی کی مدت کار 30 اپریل 2020 تک ہے۔

ادھيررجن چودھری پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کے صدر مقرر
ادھيررجن چودھری پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کے صدر مقرر

ریلیز کے مطابق 22 رکنی کمیٹی میں 15 رکن لوک سبھا اور سات رکن راجیہ سبھا سے ہیں۔ لوک سبھا سے مسٹر ٹی آر بالو، سبھاش چندر بهیريا، سدھیر گپتا، درشنا وکرم جردوش، بھرت هری مہتاب، اجے مشرا ٹونی، جگدمبیکا پال، وشنوديال رام، راہل شیوالے، راجیو رنجن سنگھ، ڈاکٹر ستیہ پال سنگھ، جینت سنہا، بالاشووری وللبھ نیني اور رام کرپال یادوشامل ہیں جبکہ راجیہ سبھا سے مسٹر راجیو چندر شیکھر، پروفیسرایم وی راجیو گوڑا، نریش گجرال، بھونیشور كالتا، سی ایم رمیش، سكھیند شیکھر رے اور بھوپندر یادو شامل ہیں۔

Intro:Body:

insha

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.