ETV Bharat / state

دہلی: بزرگ شخص کا قاتل گرفتار - دہلی کے سوروپ نگر

دو روز قبل دہلی کے سوروپ نگر علاقے میں چرن سنگھ نامی ایک بزرگ شخص کو لوہے کی راڈ سے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا گیا تھا۔

دہلی: بزرگ شخص کا قاتل گرفتار
author img

By

Published : Oct 3, 2019, 10:06 AM IST

دو روز قبل دہلی کے سوروپ نگر علاقے میں ایک 65 برس کے چرن سنگھ نامی بزرگ شخص کو لوہے کی راڈ سے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا گیا تھا۔

دہلی پولیس نے اس معاملے میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ملزم سورج کو گرفتار کرلیا ہے ور آلۂ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے' پوچھ گچھ کے دوران اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ قاتل و مقتول دونوں کے درمیان مزدوری کے پیسوں کو لے کر تنازعہ ہوگیا تھا اور اس تنازعے میں ملزم سورج نے چرن سنگھ کو لوہے کی راڈ سے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا اور موقع واردات سے راہ فرار اختیار کی۔

پولیس نے مزید بتایا کہ' ملزم سورج گزشتہ چند مہینوں سے چرن سنگھ کے پاس یومیہ 250 روپئے پر مزدوری کیا کرتا تھا لیکن چرن سنگھ اسے کبھی بھی پوری مزدوری نہیں ادا کرتا تھا جس سے وہ سخت پریشان تھا۔

منگل کی شام کو گھر پر سورج نے نشے کی حالت میں چرن سنگھ سے اپنی پوری مزدوری مانگی تب اس وقت چرن سنگھ نے اسے نازیبا الفاظ کہے جس کے سبب سورج نے مشعل ہوکر گھر میں پڑی لوہے کی راڈ سے پیٹ پیٹ کر چرن سنگھ کو ہلاک کردیا اور وہاں سے فرار ہوگیا۔

مقامی پولیس کو رات 11 بجے اس بات کی اطلاع ملی تھی کہ علاقے میں ایک شخص کو بے رحمی سے قتل کردیا گیا ہے اس کے بعد پولیس فوری طور پر موقعے پر پہنچی اور وہاں یہ پایا گیا کہ گھر کے باقی کمروں کا تالا ٹوٹا ہوا ہے اور خون میں لت پت لاش ایک کنارے پڑی ہوئی ہے۔

اس معاملے میں پولیس نے بھی مستعدی دکھاتے ہوئے ملزم سورج کو اندرون 24 گھنٹہ گرفتار کرلیا۔

Intro:पुलिस ने आरोपी को गिरफ्तार किया, पुलिस ने आरोपी की गिरफ्तारी से आला इकत्ल या नहीं वारदात में अंजाम देने वाली लोहे की रॉड भी बरामद कर ली है पूछताछ में मालूम पड़ा कि मजदूरी के पैसे को लेकर विवाद हुआ और इसी विवाद में सूरज नाम के एक युवक ने चरण सिंह की लोहे की रॉड से पीट-पीटकर हत्या कर दी और मौका ए वारदात से फरार हो गया...

Body:स्वरूप नगर इलाके में मंगलवार रात को 69 साल के बुजुर्ग की पुलिस ने वारदात के 24 घंटे के भीतर ही आरोपी सूरज को गिरफ्तार कर लिया... पुलिस ने चरण सिंह के साथ पिछले कुछ महीनों से काम करने वाले सूरज को गिरफ्तार किया और जब सख्ती से पूछताछ करि तो उसने अपना आरोपी कबूल लिया दरअसल...सूरज आठ महीने से चरण सिंह के साथ ढाई सौ रुपये प्रति दिन की मजदूरी पर काम कर रहा था...आरोपी ने बताया कि बुजुर्ग कभी उसे पूरी मजदूरी नहीं दे रहा था .मंगलवार रात को शराब के नशे में जब उसने अपनी पूरी मजदूरी मांगी तो चरण सिंह ने उसे अपशब्द कह दिया. इस पर सूरज ने लोहे की रॉड से बुजुर्ग के सिर पर ताबड़तोड़ कई वार किये और फिर मौका-ए-वारदात से फरार हो गया... लेकिन पुलिस ने महज 24 घंटे के अंदर हत्या की गुत्थी को समझाते हुए आरोपी सूरज को धर दबोचा...
Conclusion: महश चंद रुपयों के लिए की गई इस हत्या की वारदात के सामने आने के बाद सामाजिक तौर पर कई सवाल खड़े होने लग गए हैं कि आखिरकार क्या मामूली से रकम किसी की जान से ज्यादा हो गई है आखिरकार क्यों लोग कुछ पैसों के लिए किसी की जान तक लेने पर उतारू हो जाते हैं... ऐसे कई सवाल हैं जिनके जवाब किसी के पास नहीं है जरूरत है तो सामाजिक बदलाव की जिससे कम से कम इस तरीके की वारदातों पर लगाम लगाई जा सके
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.