ETV Bharat / state

کسان پریڈ: چلہ بارڈر پر اسٹنٹ کے دوران حادثہ - راجیو نگر

چلہ بارڈر پر اسٹنٹ کے دوران ایک ٹریکٹر پلٹ گیا۔

accident-during-stunt-at-chilla-border farmer tractor rally
کسان پریڈ: چلا بارڈر پر اسٹنٹ کے دوران حادثہ
author img

By

Published : Jan 26, 2021, 10:37 AM IST

Updated : Jan 26, 2021, 12:46 PM IST

نوئیڈ۔ دہلی سرحد پر کسانوں کی ٹریکٹر پریڈ کی تیاریاں جاری تھیں کہ اسی وقت ایک حادثہ پیش آیا .

جب ٹریکٹر ریلی کی تیاریوں کا اعلان ہو رہا تھا اسی وقت ایک نوجوان ٹریکٹر والے نے ٹریکٹر لے کر اسٹنٹ کرنا شروع کر دیا .

اسٹنٹ کے دوران حادثہ

اس نے اپنے ٹریکٹر کو گول گول گھمانا شروع کر دیا ۔اچانک گیئر بدل کر دوسری طرف اس نے گھمانا شروع کر دیا۔ جس سے ٹریکٹر قریب کھڑے لوگوں کو قریب سے چھوتا ہوا گزرا اور پلٹ گیا۔

بڑا حادثہ ہو سکتا تھا ،لیکن نقصان نہیں ہوا۔اس درمیاں بھارتیہ کسان یونین کے نوئیڈا کے سٹی صدر راجیو ناگر کو معمولی سی چوٹ پہنچی۔ اور دوسرے راؤنڈ میں ٹریکٹر الٹ گیا کسانوں نے فورا دوڑ کر ٹریکٹر کو کھڑا کر اور ڈرائیور کو باہر نکالا جسے ذرا بھی چوٹ نہیں لگی تھی۔

زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسان آج یوم جمہوریہ کے موقع پر ٹریکٹر ریلی نکال رہے ہیں۔

Last Updated : Jan 26, 2021, 12:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.