ETV Bharat / state

'پچھلے کام رہیں گے جاری نئے کام کی ہے تیاری' - وزیر گوپال رائے کا پریس کانفرنس سے خطاب

دہلی میں اسمبلی انتخابات کے لیے تاریخوں کا اعلان کیا جا چکا ہے، اسی ضمن میں عام آدمی پارٹی نے ایک پریس کانفرنس کی ہے۔

پچھلے کام رہیں گے جاری نئے کام کی ہے تیاری

author img

By

Published : Jan 7, 2020, 4:56 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں کیجریوال حکومت کے وزیر گوپال رائے نے آج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عام آدمی پارٹی اسمبلی انتخابات کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

پچھلے کام رہیں گے جاری نئے کام کی ہے تیاری

انہوں نے کہا کہ ہم اب آٹھ فروری کا انتظار کر رہے ہیں، جس دن دہلی کی عوام عام آدمی پارٹی کو ایک بار پھر سے ووٹ دیکر کامیاب بنائے گی۔

انہوں نے کہا کہ اس بار عوام کے درمیان گذشتہ پانچ برسوں میں کرائے گیے کاموں کے لیے ووٹ مانگنے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ گذشتہ کام رہیں گے جاری نئے کام کی ہے تیاری، یہ ہماری پنچ لائن رہے گی۔

خیال رہے کہ پانچ برس قبل جب اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے پہلی دفعہ کامیابی حاصل کی تھی، تب کانگریس دہلی میں ایک بھی سیٹ نہیں جیت پائی تھی، جبکہ بی جے پی تین سیٹوں پر ہی سمٹ کر رہ گئی تھی۔

Intro:دارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات کے لیے
تاریخ کا اعلان کیا جا چکا ہے
Body:
دہلی میں کیجریوال حکومت کے وزیر گوپال رائے نے آج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عام آدمی پارٹی اسمبلی انتخابات کے لیے مکمل طور پر تیار ہے. ہم اب 8 فروری کا انتظار کر رہے ہیں جس دن دہلی کی عوام عام آدمی پارٹی کو ووٹ دیکر دوبارہ کامیاب کرے گی.

انہوں نے کہا کہ اس بار عوام کے درمیان گذشتہ 5 برسوں میں کرائے گیے کاموں کے لیے ووٹ مانگنے جائیں گے.

انہوں نے کہا کہ پچھلے کام رہیں گے جاری نئے کام کی ہے تیاری. یہ ہماری پنچ لائن رہے گی.

قابل ذکر ہے کہ پانچ سال قبل جب اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے پہلی دفعہ کامیابی حاصل کی تھی تب کانگریس دہلی میں ایک بھی سیٹ نہیں جیت پائی تھی جبکہ بی جے پی 3 سیٹوں پر ہی سمٹ کر رہ گئی تھی.Conclusion:گوپال رائے وزیر دہلی حکومت
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.