ETV Bharat / state

AAP Slams BJP: کارپوریشن ملازمین کو تنخواہ ادا نہیں کررہی ہے بی جے پی: عا م آدمی پارٹی

عا م آدمی پارٹی نے بی جے پی AAP Slams BJP کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ' کارپویشن کی اثاثےکی فروختگی کے بعد بھی بی جے پی کارپوریشن ملازمین کی تنخواہ ادا نہیں کررہی ہے۔

aap-leader-dlip-pandey-support-teacher-protest
کارپوریشن ملازمین کو تنخواہ ادا نہیں کررہی ہے بی جے پی: عا م آدمی پارٹی
author img

By

Published : Dec 14, 2021, 12:36 AM IST

عام آدمی پارٹی اسمبلی وہپ دلیپ پانڈے نے ایم سی ڈی کے اساتذہ اور دیگر اسٹاف کو تنخواہ نہ ملنے پر بی جے پی AAP Slams BJP کی شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ تنخواہ کی عدم ادائیگی کے خلاف کارپوریشن کے تمام ملازمین آج سے ہڑتال کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اساتذہ کی حمایت میں صفائی ملازمین، ڈاکٹرز، نرسز، پیرا میڈیکل اور ہارٹیکلچر اسٹاف MCD Employees Federation will join the teachers strike آواز بلند کریں گے۔'

ویدیو

گزشتہ 14 دنوں سے کارپوریشن کے اسکولوں کے 7 ہزار سے زائد اساتذہ ہڑتال پر ہیں لیکن بی جے پی کا کوئی لیڈر ان سے ملنے نہیں گیا۔ انہوں نے کہاکہ کارپوریشن کے تمام اثاثے فروخت کرنے کے بعد بھی بی جے پی ملازمین کی تنخواہیں ادا نہیں کررہی ہے۔ عام آدمی پارٹی کارپوریشن ملازمین کے ساتھ ہے اور ان کے حقوق کی آواز میں اپنی آواز شامل کررہی ہے۔'

پارٹی ہیڈ کوارٹر میں منعقد پریس کانفرنس میں دلیپ پانڈے نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ' گزشتہ 5 سے 7 برسوں سے کارپوریشن میں بدعنوانی عام ہے۔ '

انہوں نے کہاکہ کارپوریشن کے 720 اسکولوں کے 7 ہزار سے زائد اساتذہ آن لائن کلاسز چھوڑ کر تنخواہ کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ '

اس موقع پرپانڈے نے کہاکہ 3 ماہ کی تنخواہ اور 8 ماہ کے لیے ڈی اے روک کر بی جے پی کی ایم سی ڈی نے نہ صرف اساتذہ کو پریشان کیا ہے بلکہ ایم سی ڈی کے تحت کام کرنے والے ملازمین کو فاقہ کشی پر مجبور کردیا ہے۔ کارپوریشن اسپتالو میں مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرو اور نرسوں کو تنخواہیں نہیں مل رہی ہیں۔
شمالی ایم سی ڈی کے اپوزیشن لیڈرنے کہاکہ اساتذہ کی 70فیصد تنخواہ دہلی سرکار دیتی ہے اور ایم ی ڈی کو صرف 30 فیصد تنخواہ ادا کرنی پڑتی ہے اس کے باوجود بی جے پی کے زیر انتظام ایم سی ڈی اساتذہ کو تنخواہ نہیں دے رہی ہے۔'

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.