ETV Bharat / state

Corruption Allegations on BJP in Delhi Corporation: عآپ کا بی جے پی پر دہلی کارپوریشن میں بدعنوانی کا الزام - Aam Aadmi Party accuses BJP

عام آدمی پارٹی کی ترجمان آتشی نے کہا کہ بی جے پی کی حکومت والی کارپوریشن دہلی کی تاریخی عمارتوں کو مسلسل فروخت کرنے کی فراق میں ہے۔ بی جے پی کارپوریشن میں بدعنوانی Corruption in Delhi Corporation کی تمام حدیں پار کر دی ہے۔

دہلی کارپوریشن میں بی جے پی کی بدعنوانی: آتشی

author img

By

Published : Jan 14, 2022, 10:38 PM IST

نئی دہلی:دہلی میونسپل کارپوریشن Delhi Municipal Corporation Elections کے انتخابات سے قبل عام آدمی پارٹی اور بی جے پی کا ایک دوسرے پر مسلسل الزام Aam Aadmi Party accuses BJP کا سلسلہ جاری ہے۔

کارپوریشن میں برسراقتدار بی جے پی پر عام آدمی پارٹی مسلسل حملہ آور ہے۔ اس دوران عام آدمی پارٹی کی ترجمان آتشی نے آج ایک پریس کانفرنس ذریعے بی جے پی پر الزام لگایا کہ بی جے پی کی حکومت ساؤتھ ایم سی ڈی دہلی کی تاریخی عمارتوں کو فروخت کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

آتشی نے کہا کہ کارپوریشن میں برسراقتدار بی جے پی نے بدعنوانی کی تمام حدیں پار کر دی ہیں۔ پہلے اس نے ایم سی ڈی کی کئی اسکولز بیچ اور اب وہ تاریخی عمارتیں بیچ کر دہلی کی تاریخ بنا رہی ہے۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ جنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن Delhi Municipal Corporation Elections کی آئندہ اسٹینڈنگ کمیٹی کے ایجنڈے میں مہرولی میں 280 مربع میٹر کی ایک ہیریٹیج عمارت کو نیلام کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

آتشی نے کہا کہ اگر بی جے پی کی حکومت والی ایم سی ڈی دہلی کی تاریخی عمارتوں کو سنبھالنے کے قابل نہیں ہے تو اسے دہلی حکومت کے حوالے کر دینا چاہیے۔ دہلی حکومت تاریخی عمارتوں کی دیکھ بھال بھی کرے گی اور سیاحت بھی بڑھائے گی۔

وہیں جنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن Delhi Municipal Corporation Elections میں اپوزیشن کے لیڈر اور پریم چوہان نے کہا کہ بی جے پی جو تجویز لے کر آئی ہے۔ اس کی ماضی میں عام آدمی پارٹی نے سخت مخالفت کی تھی۔ اس بار بھی آپ خاموش نہیں بیٹھے گی۔ یہ بھی کہا کہ بی جے پی کو اس تجویز کو واپس لینا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.