ETV Bharat / state

'مایا پوری تصادم جلیاں والا باغ سانحے کے مماثل'

قومی دارالحکومت دہلی کے مایا پوری میں سیلنگ کے دوران عوام اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم کو دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے جلیاں والا باغ سے تعبیر کیا ہے۔

منیش سسودیا
author img

By

Published : Apr 14, 2019, 7:50 PM IST

دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے کہا کہ اس سیلنگ میں دہلی حکومت کو دخل دینے نہیں دیا جاتا، بی جے پی حکومت بجائے اسکے کہ وہاں تاجروں کی مدد کرے وہ ان پر فورسز کے ذریعے گولی چلانے کا حکم دے دیتی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

منیش نے تاجروں پر بربریت کے خلاف عدالتی تفتیش کا مطالبہ کیا۔

Intro:مایا پوری میں سیلنگ کے دوران تصادم کا معاملہ
منیش سسوڈیا نے مایا پوری تصادم کو جلیاوالان باغ قراردیا

نئی دہلی

دہلی کے مایا پوری میں سیلنگ کے دوران عوام اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم کو دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسوڈیا نے جلیاوالان باغ سے تعبیر کیا ہے۔
منیش سسوڈیا نے کہا کہ اس سیلنگ میں دہلی حکومت کو دخل دینے نہیں دیا جاتا۔
ہمارے وزیروں سے کوئی صلاح مشورہ نہیں کیا جاتا۔
منیش نے تاجروں پر بربریت کے خلاف عدالتی تفتیش کا مطالبہ کیا۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.