ETV Bharat / state

عام آدمی پارٹی کا نعرہ تبدیل - وزیر اعلیٰ

لوک سبھا میں زبردست شکست کے بعد عام آدمی پارٹی اسمبلی انتخابات 2020 کے لیے پوری طرح سے کمر بستہ ہو گئی ہے۔

عامی آدمی پارٹی کا نعرہ تبدیل
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 11:00 AM IST

دارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات کی معینہ مدت مکمل ہونے کے قریب ہے، وہیں عام آدمی پارٹی ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے اپنی تیاریوں میں مصروف ہوگئی ہے۔

عام آدمی پارٹی کا نعرہ تبدیل
عام آدمی پارٹی کا نعرہ تبدیل

جہاں پارٹی میں ایک طرف تنظیمی تبدیلیاں کی جارہی ہیں تو وہیں دوسری طرف نئے نعرے 'دہلی میں تو کیجریوال' کے ساتھ اشتہارات دہلی کی شاہراؤں پر لگائے جا رہے ہیں، اس سے قبل عام آدمی پارٹی کا نعرہ تھا '5 سال کیجریوال'

وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے علاقوں میں جا جا کر جائزہ لینا شروع کر دیا ہے، ساتھ ہی اپنی کابینہ کے سبھی وزراء کو تاکید کی کہ کوئی بھی چوک نہ ہونے پائے زمینی سطح پر وزراء محنت کریں۔
پارٹی کی سبھی سینیئر رہنما عوام کے درمیان نظر آنے لگے ہیں۔

پارٹی اس بار پھر سے کیجریوال کے چہرے پر الیکشن لڑنا چاہتی ہے، کیونکہ حالیہ ہوئے لوک سبھا کے انتخابات میں پارٹی کا نعرہ تھا مکمل ریاست جسے عوام نے قبول نہیں کیا، اس لیے اب نعرہ دیا گیا ہے'دہلی میں تو کیجریوال'

عام آدمی کا مقصد ہے کہ جو نتائج 2015 کے انتخابات میں آئے تھے اس کو دہرایا جائے، لیکن تجربہ کاروں کا ماننا ہے کہ جس طرح سے بی جے پی کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا اس کے پیش نظر عام آدمی پارٹی کے لیے اپنے مقصد میں کامیاب ہونا مشکل نظر آتا ہے۔

Intro:Body:

obaidur rahman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.