ETV Bharat / state

عآپ کے امیدوار نے بیٹے کے الزام کی تردید کی - aap candidate

دہلی کے مغربی پارلیمانی حلقے سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار بلبیر سنگھ جھاکر نے ان کے بیٹے ادے جھاکر کے بیان کی تردید کی۔

aap
author img

By

Published : May 11, 2019, 10:07 PM IST

ادے جھاکر نے یہ الزام عائد کیا تھا کہ ان کے والد نے ٹکٹ کے لیے عام آدمی پارٹی کے وزیراعلیٰ کو 6 کروڑ روپے دیے ہیں۔

عآپ کے امیدوار نے بیٹے کے الزام کی تردید کی

انہوں نے کہا کہ 'میں ان الزامات کی مذمت کرتا ہوں۔ میں نے اپنے بیٹے سے کبھی بھی اپنی امیدواری کے تعلق سے کوئی بات نہیں کی۔ میں اس سے کبھی کبھی ہی بات کرتا ہوں۔'

انہوں نے بتایا کہ '2009 میں میرا طلاق ہو گیا تھا اور ادے پیدائش سے ہی اپنی نانی کے یہاں رہتا ہے۔ طلاق کے بعد اسے ماں کے پاس رکھنے کی اجازت دی گئی۔'

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.