ETV Bharat / state

عام آدمی پارٹی اقلیتی سیل کا جائزہ اجلاس - گوتم بودھ نگر نوئیڈا

عام آدمی پارٹی کے اقلیتی سیل کا جائزہ اجلاس نوئیڈا میں منعقد ہوا، اس موقع پر یکم ستمبر کو ترنگا یاترا میں شامل ہونے والوں کا شکریہ ادا کیا گیا۔

عام آدمی پارٹی اقلیتی سیل کی جائزہ میٹنگ

author img

By

Published : Sep 5, 2021, 8:09 PM IST

اتر پردیش کے گوتم بودھ نگر نوئیڈا میں عام آدمی پارٹی اقلیتی سیل کے ضلعی صدر دلدار انصاری نے ہلدونی میں واقع ضلعی دفتر میں ماہانہ جائزہ اجلاس منعقد کیا اور یکم ستمبر کو ترنگا یاترا میں شامل ہونے والے لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔

عام آدمی پارٹی اقلیتی سیل کی جائزہ میٹنگ
عام آدمی پارٹی اقلیتی سیل کی جائزہ میٹنگ

اس سے قبل عام آدمی پارٹی کسان سیل کے ضلعی صدر چراغ پردھان اور نوئیڈا میں پارٹی ممبر شپ مہم انچارج پنکج اوانا نے بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان چودھری راکیش ٹکیت سے ملاقات کر کے مظفر نگر میں ہونے والی مہا پنچایت کی حمایت کی تھی۔

اس دوران نوئیڈا گوتم بودھ نگر سے پنکج اوانہ، او بی سی کے ضلعی صدر رمن کاسانہ اور راجیش اپادھیائے سینکڑوں ساتھیوں کے ساتھ مظفر نگر پہنچے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.