ETV Bharat / state

عاپ رکن اسمبلی امانت اللہ خان سے خصوصی گفتگو - عام آدمی پارٹی

عام آدمی پارٹی نے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر اپنے 70 امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے جس میں 5 مسلم امیدواروں کے نام بھی شامل ہیں۔

رکن اسمبلی امانت اللہ خان
رکن اسمبلی امانت اللہ خان
author img

By

Published : Jan 14, 2020, 10:17 PM IST

آئندہ ماہ فروری میں دہلی اسمبلی انتخابات ہوں گے، آٹھ فروری کو ووٹنگ ہوگی اور 11 فروری کو نتائج ظاہر کیے جائیں گے اس کے لیے عام آدمی پارٹی نے 5 مسلم امیدواروں کو بھی ٹکٹ دیا ہے۔

رکن اسمبلی امانت اللہ خان، ویڈیو

دہلی کے مٹیا محل سے عاصم خان اور سیلم پور سے حاجی اشراق کا ٹکٹ نہیں دیا گیا جبکہ کانگریس چھوڑ کر عام آدمی پارٹی میں شامل ہونے والے شعیب اقبال کو مٹیا محل سے ٹکٹ ملا۔

اس تعلق سے عام آدمی پارٹی کے قد آور مسلم رہنما اور اوکھلا سے رکن اسمبلی امانت اللہ خان نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کی۔

اوکھلا اسمبلی حلقہ سے امانت اللہ خان، سیلم پور سے عبد الرحمان، مصطفی آباد سے حاجی یونس اور بلی ماران سے عمران حسین کو ٹکٹ دیا گیا۔

واضح رہے کہ عام آدمی پارٹی نے تمام 70 اسمبلی حلقوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا، جس میں 46 موجودہ ممبران اسمبلی کو دوبارہ جبکہ 24 نئے چہروں کو ٹکٹ دیا گیا۔

اس قبل سنہ 2015 اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے 5 مسلم امیدوار کو میدان میں اتارا تھا، جس میں 4 کو فتح حاصل ہوئی تھی، اس وقت مٹیا محل سے عاصم خان کو وزیر بھی بنایا گیا لیکن بدعنوانی کا الزام عائد ہونے کے بعد ان سے وزارت لے لی گئی اور اب ٹکٹ بھی کاٹ دیا گیا۔

عام آدمی پارٹی کے سروے میں حاجی اشراق کمزور امیدوار ہونے کی بات کہی گئی اسی لیے انہیں ٹکت نہیں دیا گیا۔

Intro:عام آدمی پارٹی نے 5 مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا

مٹیا محل سے عاصم خان اور سیلم پور سے حاجی اشراق کا ٹکٹ کٹا، مٹیا محل سے کانگریس چھوڑ کر عام آدمی پارٹی میں شامل ہونے والے شعیب اقبال کو ٹکٹ ملا

اوکھلا اسمبلی حلقہ سے امانت اللہ خان، سیلم پور سے عبد الرحمان، مصطفی آباد سے حاجی یونس اور بلی ماران سے عمران حسین کو ٹکٹ دیا گیا

واضح ہو کہ عام آدمی پارٹی نے تمام 70 اسمبلی حلقوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا، جس میں 46 موجودہ ممبران اسمبلی کو دوبارہ ٹکٹ دیا گیا جبکہ 24 نئے چہروں کو ٹکٹ دیا گیا۔

Body:اس قبل 2015 اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے 5 مسلم امیدوار کو میدان میں اتارا تھا، جس میں 4 کو فتح حاصل ہوئی تھی، اس وقت مٹیا محل سے عاصم خان کو وزیر بھی بنایا گیا، مگر کرپشن کے ایک الزام میں ان سے وزارت چھین لی گئی اور اب ٹکٹ بھی کاٹ دیا گیا۔
حاجی اشراق کے بارے میں کمزور امیدوار ہونے کی بات کہی گئی اور ان کا بھی پتہ کٹ گیا۔

اس تعلق سے عام آدمی پارٹی کے قد آور مسلم رہنما اور اوکھلا اسمبلی حلقہ سے رکن اسمبلی امانت اللہ خان نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.