ETV Bharat / state

Delhi MCD Election Result اریبا خان کی جیت سے خواتین میں خوشی کا ماحول

تنویر عرف گڑیا نامی خاتون نے کہا کہ ایم سی ڈی الیکشن میں کانگریس نے واپسی کی ہے، وہ اس سے کافی خوشی ہیں، حالانکہ وہ کسی پارٹی سے منسلک نہیں ہیں لیکن ایک خاتون نے بھی الیکشن میں کامیابی حاصل کی ہے اس لئے وہ خوش ہیں ۔ women of the area are happy with the victory of Ariba Khan

خواتین میں خوشی ماحول
خواتین میں خوشی ماحول
author img

By

Published : Dec 12, 2022, 3:22 PM IST

دہلی میونسپل کارپوریشن کے انتخاب میں مسلم اکثریتی وارڈ 188 ابوالفضل شاہین باغ سے کانگریس کی امیدوار اریبا خان کی جیت کے بعد ان کے گھر پر لوگوں کا ہجوم ہے۔ خواتین بھی کافی تعداد میں پہنچی ہیں۔ ای ٹی وی بھارت نے وہاں موجود کچھ خواتین سے بات کی۔ خواتین نے اریبا خان کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا۔۔ women of the area are happy with the victory of Ariba Khan

خواتین میں خوشی کا ماحول
تنویر عرف گڑیا نامی خاتون نے کہا کہ کانگریس نے واپسی کی ہے وہ اس سے کافی خوشی ہیں، حالانکہ وہ کسی پارٹی سے منسلک نہیں ہیں لیکن ایک خاتون نے الیکشن جیتا ہے اس لئے وہ خوش ہیں ۔اسی طرح دوسری خواتین نے بھی کہا کہ اریبا خان کی جیت سے وہ کافی خوش ہیں، اریبا خان ابھی جوان ہیں، امید ہے وہ علاقے کے لئے اچھا کام کریں گی۔واضح رہے کہ آصف محمد خاں کی صاحبزادی اریبا نے عام آدمی پارٹی کے سابق کونسلر واجد خاں کو شکست دی ہے۔ اریبا کو ایم سی ڈی الیکشن میں 16554 ووٹ ملے جبکہ عام آدمی پارٹی کے امیدوار واجد خان کو 15079، ایم ائی ایم کے امیدوار محمد عارف کو 5173 اور بی جے پی امیدوار چرن سنگھ کو 1275 ووٹ ملے۔

مزید پڑھیں:MCD Election 2022 شاہین باغ سے کانگریس کی امیدوار اریبا خان کی جیت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.