ETV Bharat / state

قرض سے پریشان نوجوان کی ندی میں چھلانگ - شخص

دارالحکومت دہلی کے گیتا کالونی فلائی اور سے ایک شخص نے جمنا ندی میں چھلانگ لگا دی۔ خبر ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ فی الحال غوطہ خوروں کی مدد سے نوجوان کی تلاش جاری ہے۔

غوطہ خوروں کے زریعے شخص کی تلاش جاری ہے۔
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 12:13 PM IST

اطلاع کے مطابق چھلانگ لگانے والے شخص کا نام کپل شرما بتایا جا رہا ہے۔ پل پر بائک کھڑی کر کے خود جمنا ندی میں کود گیا۔۔ بتایا جا رہا ہے کہ 35 سالہ کپل شرما شادی شدہ تھا۔ اس کے دو بچے بھی ہیں۔

غوطہ خوروں کے زریعے شخص کی تلاش جاری ہے۔

کاروبار میں نقصان ہونے کی وجہ سے اس نے لاکھو کا قرض لیا تھا۔ قرض ناادکرپانے کی وجہ سے پریشان ہو کر شخص نے ندی میں چھلانگ لگا دی۔

دہلی پولیس معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔ حالاکہ گھنٹوں جمنا ندی میں تلاشی کے باوجود پولیس اور غوطہ خورو کو اب تک کامیابی نہیں ملی ہے۔ بہرحال 'رسکیو آپریشن' جاری ہے۔ شک ہے کہ کپل شرما ڈوب گیا یے جس کی وجہ سے وہ مل نہیں رہا۔

Intro:शाहदरा। कर्ज़ से परेशान युवक ने गीता कॉलोनी से पूल युमना नदी में छलांग लगा दी । सूचना के बाद मौके पर पहुची दमकल व बोट कलब की टीम यमुना नदी में ढूंढने में जुटी हुई है ।Body:जानकारी के मुताबिक यमुना में छलांग लगाने वाले शख्स की पहचान कपिल शर्मा के रूप में हुई है । कपिल शर्मा शाहदरा जिला के गांधी नगर इलाके में रहता था । कपिल अपनी बाइक से गीता कॉलोनी पूल पर पहुचा बाइक को सड़क किनारे पार्क कर चप्पल उतार कर यमुना में कूद गया । राहगीरों ने कपिल के कूदने की सूचना पुलिस को दिया । मौके पर पहुची पुलिस ने दमकल व वोट क्लब की टीम को मौके पर बुलाया और रेस्क्यू ऑपरेशन शुरू किया गया । घण्टो मशक्कत के बाद भी टीम अबतक कपिल को ढूंढ नहीं पाई है । आशंका जताई जा रही है कि कपिल यमुना में डूब गया है जिसकी वजह से उसका पता नहीं चल पा रहा है ।

कपिल शर्मा का नेट बनाने का कारोबार था । कारोबार में घाटा होने की वजह से उसने लाखों रुपये कर्ज लिया था लेकिन वह कर्ज चुका नहीं पा रहा था इसी से परेशान होकर उसने यमुना में छलांग लगा दी । 35 वर्षीय कपिल शादीशुदा था । उसके दो बच्चें है । उसके पिता गांधी नगर की एक मंदिर में पुजारी है ।

Conclusion:बहरहाल रेस्क्यू ऑपरेशन लगातर जारी है ।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.