ETV Bharat / state

Okhla Development Question During Live TV Debate غنڈہ گردی معاملہ پر سابق وارڈ کونسلر واجد خان سے خاص بات چیت

سابق وارڈ کونسلر واجد خان نے کہا کہ ایک ٹی وی مباحثہ کے دوران وہ سوالوں کا جواب دے رہے تھے کہ اسی دوران کانگریس کارکن انظارالحق عرف گڈو نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال ،عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما ستیندر جین اور میرے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کیا جس کی وجہ سے اس دوران وہاں موجود لوگوں نے ان سے دھکا مکی گئی۔Panelist Beaten Over 'Okhla Development' Question During Live TV Debate

واجد خان
واجد خان
author img

By

Published : Oct 22, 2022, 12:59 PM IST

نئی دہلی: میونسپل کارپوریشن انتخابات سے قبل مسلم اکثریتی علاقہ وارڈ نمبر 102 میں غنڈہ گردی عروج پر ہے۔ الزام ہے کہ علاقے کے مسائل پر ایک لائیو ٹی وی مباحثہ کے دوران شاہین باغ اور ابوالفضل میں گزشتہ پانچ سال میں ہوئے کام کاج پر ڈیبیٹ ہورہی تھی ،اس دوران سابق وارڈ کونسلر واجد خان سے جب کانگریس کے کارکن انظار الحق عرف گڈو نے علاقے میں کوڑے کے انبار پر تلخ سوال پوچھا تو ان کے ساتھ واجد خان اور ان کے حامیوں نے مارپیٹ کی۔ جبکہ واجد خان نے ان الزامات کو بے بنیاد بتایا ہے۔ اس سلسلے میں دونوں جانب سے شاہین باغ تھانہ میں رپورٹ درج کی گئی ہے۔ ا س پورے معاملے پر ای ٹی وی بھارت نے وارڈ نمبر 102ایس کے سابق وارڈ کونسلر واجد خان سے خاص بات کی۔Panelist Beaten Over 'Okhla Development' Question During Live TV Debate

واجد خان

سابق وارڈ کونسلر واجد خان نے کہا کہ ایک ٹی وی مباحثہ کے دوران وہ سوالوں کا جواب دے رہے تھے کہ اسی دوران کانگریس کے کارکن انظارالحق عرف گڈو نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال ،عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما ستیندر جین اور میرے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کیا جس کی وجہ سے اس دوران وہاں موجود بھیڑ نے ان سے دھکا مکی گئی۔

انہوں نے کہا کہ ان کے اوپر غنڈہ گردی کا جو الزام لگایا جارہا ہے وہ سراسر بے بنیاد ہے اور یہ سب الیکشن کے مدنظر کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ علاقے کے مسائل پر سوال کرنا علاقے کے لوگوں کا بنیادی حق ہے،انہوں نے کسی کے ساتھ مارپیٹ نہیں کی گئی ہے،بلکہ یہ آئندہ میونسپل کارپوریشن انتخابات کے مدنظرابوالفضل انکلیو کانگریس کمیٹی کے صدر پرویز عالم کےکارکنان سوشل میڈیا پر غلط تشہیر کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ گالی گلوج کبھی برداشت نہیں کریں گے ،اگر ان سے کسی طرح کی کوئی شکایت ہے تو ان سے آکر ملے ،انہیں شاہین باغ کے لوگوں نے منتخب کیا ہے وہ اپنے تمام کام چھور کر شاہین باغ کے لوگوں خدمت کی ہے جو ان پر غلط الزام لگاکر پروپیگنڈہ کررہے ہیں وہ صرف آئندہ آنے والے میونسپل کارپوریشن انتخابات کے مدنظر کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:Wajid Khan on BJP: 'شاہین باغ کو ٹارگیٹ کیا جارہا ہے'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.