ETV Bharat / state

جنوبی دہلی: شراب اسمگلنگ معاملے میں دو شخص گرفتار - جنوبی دہلی

نارکوٹکس اسکواڈ کی ٹیم نے شراب اسمگلنگ کے معاملے میں دو ملزمان کوگرفتار کرنے کامیابی حاصل کی ہے۔ گرفتار ملزمان کے پاس سے 40 پیٹی میں دو ہزار کوارٹرغیر قانونی شراب برآمد کی گئی۔

جنوبی دہلی: شراب اسمگلنگ معاملے میں دو شخص گرفتار

author img

By

Published : Jul 3, 2020, 9:03 PM IST

جنوبی دہلی کے نارکوٹکس اسکواڈ نے شراب اسمگلنگ کے معاملے میں دو ملزمان کو گرفتارکیا ہے۔ گرفتار ملزمان سے غیر قانونی شراب کے 40 پیٹی برآمد ہوئی ہیں۔

مخبر کی اطلاع پر جنوبی دہلی کی اسکواڈ ٹیم نے ایم بی روڈ کے آس پاس اور اس کے ارد گرد جال بچھایا اور رات ساڑھے گیارہ بجے کے قریب بدر پور سے ایک کار مشکوک حالت میں آرہی تھی۔ جب مخبر نے ایک اشارہ کیا تو پولیس نے کار کو رکنے کا اشارہ کیا، لیکن رکنے بجائے ڈرائیور کار کو تیزی سے بھگانے کی کوشش کی اور اس کے بعد آخر کار نارکوٹکس اسکواڈ کی ٹیم نے کار کو رکوا کر دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: دہلی فسادات: ''زبردستی جے شری رام کانعرہ لگوایا اورپھر ماردیا''

وہیں تفتیش کے بعد پتہ چلا کہ کار میں چالیس پیٹی کے اندر 2000 کوارٹر غیر قانونی شراب بھری گئی تھی۔ بتایا جارہا ہے کہ ملزم راجویر تگڑی کا رہائشی ہ ، اس کے خلاف پہلے سے32 فوجداری مقدمات درج ہیں اور ملزم نکھیل سنگم وہار کا رہائشی ہے اور اس کے خلاف صرف ایک ہی مقدمہ درج ہے۔

فی الحال دہلی پولیس اس پورے معاملے کی مستقل تحقیقات کر رہی ہے اور توقع کی جارہی ہے کہ جلد ہی ملزمان سے جلد ہی اور بڑے معاملے کا خلاصہ ہو سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.