ETV Bharat / state

Fire Broke Out At E-rickshaw Parking: جامعہ نگر کے ای رکشہ پارکنگ میں آتشزدگی، 80 سے زائد ای رکشہ جل کر خاک

دہلی فائر سروس (ڈی ایف ایس) کے ڈائریکٹر اتل گرگ نے کہا کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ای-رکشا میٹرو پارکنگ میں آگ لگ گئی تھی، جس کی وجہ سے کئی گاڑیاں جل گئیں۔ پارکنگ میں آگ صبح 5 بجے لگی اور ایک نامعلوم شخص نے فائر بریگیڈ کو 5 بج کر 40 منٹ پر اطلاع دی۔ اس کے بعد فائر بریگیڈ کی 13 گاڑیاں موقع پر روانہ کی گئیں۔Fire Broke Out At E-rickshaw Parking

Fire Broke Out At E-rickshaw Parking
جامعہ نگر کے ای رکشہ پارکنگ میں آگ لگی، 80 سے زائد ای رکشہ جل کر خاک
author img

By

Published : Jun 8, 2022, 9:42 PM IST

دہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ میٹرو اسٹیشن Jamia Nagar Metro Station کی ای رکشا پارکنگ میں آگ Fire Incident لگ گئی۔ آتشزدگی کے اس واقعے میں 80 سے زائد ای رکشہ کے جل کر خاک ہو جانے کی اطلاع ہے۔ دہلی فائر سروس (ڈی ایف ایس) کے ڈائریکٹر اتل گرگ نے کہا کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ای-رکشا میٹرو پارکنگ میں آگ لگ گئی تھی، جس کی وجہ سے کئی گاڑیاں جل گئیں۔ اب آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

ڈی ایف ایس کے مطابق پارکنگ میں آگ صبح 5 بجے لگی اور ایک نامعلوم شخص نے فائر بریگیڈ کو 5 بج کر 40 منٹ پر اطلاع دی۔ اس کے بعد فائر بریگیڈ کی 13 گاڑیاں موقع پر روانہ کی گئیں۔ گرگ نے کہا کہ اس حادثے میں 30 سے ​​زیادہ نئے ای رکشا اور 50 سے زیادہ پرانے ای رکشے جل کر خاک ہو گئے۔ Massive Fire Broke Out in Jamia Nagar

یہ بھی پڑھیں: Dal Lake Fire Tragedy: ڈل جھیل کے ہاؤس بوٹ میں آگ لگنے سے 9 سالہ بچی ہلاک

انہوں نے بتایا کہ اس کے علاوہ ای رکشہ پارکنگ کے نزدیک پبلک پارکنگ میں کھڑی کم از کم 10 کاریں، دو اسکوٹی اور ایک موٹر سائیکل آگ لگنے سے جل کر خاک ہو گئیں۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ Fire Broke Out At E-rickshaw Parking In Jamia Nagar

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.