ETV Bharat / state

نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا شخص گرفتار - ریاست پنجاب کے ضلع پٹیالہ

دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی اور اسے اغوا کرنے کے الزام میں ایک شخص کو ریاست پنجاب کے ضلع پٹیالہ سے گرفتار کیا ہے۔

نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا شخص گرفتار

author img

By

Published : Jun 24, 2020, 5:35 PM IST

دہلی کے نریلا سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ شخص کو 14 سالہ بچی کو اغوا اور زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

متاثرہ بچی کو بعد میں پنجاب کے پٹیالہ سے بازیاب کرایا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم برجیش کو گرفتار کیا گیا ہے اور اس پر آئی پی سی اور پی او سی ایس او ایکٹ کے تحت عصمت دری کی دفعات کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

نابالغ لڑکی کے غائب ہونے کی اطلاع اس کی ماں نے 14 جون کو پولیس کو دی تھی اور

آئی پی سی کی دفعہ 363 کے تحت نریلا پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

تفتیش کے دوران یہ معلوم ہوا کہ برجیش بھی بچی کے لاپتہ ہونے کے بعد سے بھی لاپتہ ہے۔

اس کے بعد اس کے فون کو ٹریس کیا جانے لگا، یہاں تک کہ پنجاب کے ضلع پٹیالہ میں ملزم کا موبائل فون ایکٹیو ہوگیا۔پھر اس کو گرفتار کر دہلی لایا گیا ہے۔

ملزم برجیش سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

متاثرہ لڑکی نے ملزم برجیش کے ذریعہ جنسی زیادتی کا الزام لگایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.