ETV Bharat / state

بہار کی بیٹی نے دہلی میں چاندی کا میڈل جیتا - بیڈمنٹن چیمپئن شپ

جنوبی دہلی کے میدان گڈھی تھانے کے ایس ایچ او کی بیٹی نے دہلی کے پنجاب باغ کلب میں بیڈمنٹن چیمپیئن شپ میں سِلور میڈل جیت کر بہار کا نام روشن کردیا۔

بہار کی بیٹی نے دہلی میں چاندی کا میڈل جیتا
author img

By

Published : Sep 8, 2019, 7:53 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 10:06 PM IST

سلور میڈلسٹ آدیا نے اپنی کامیابی کا سہرا اپنے والدین اور ٹرینر کو دیا ہے۔

بہار کی بیٹی نے دہلی میں چاندی کا میڈل جیتا

واضح رہے کہ آدیا اصل میں بہار کی رہنے والی ہیں اور وہ مسلسل الگ الگ ریاستوں سے بیڈمنٹن کھیلتی آئی ہیں۔سنیچر کو آدیا نے دہلی کے پنجاب باغ کلب میں بیڈ منٹن چیمپئن شپ میں چاندی کا میڈل کو اپنے نام کرلیا۔

آدیا نے ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ وہ اپنی کامیابی کا سارا سہرا اپنے والدین اور ٹرینر کو دیتی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ان کا تعلق بہار کے ضلع نوادا سے ہے۔وہ چار برس کی عمر سے بیڈمنٹن کھیل رہی ہیں۔

آدیا نے بتایا کہ وہ اس وقت 12 جماعت کی طلبہ ہیں اور کھیلنے کے ساتھ اپنی تعلیم بھی مکمل کررہی ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 10:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.