ETV Bharat / state

دہلی: چاقو سے گود کر نوجوان کا قتل - پولیس کا دعویٰ

دہلی کے نرائنا علاقہ میں ایک نوجوان کو سر عام چاقو گود کر قتل کردیا گیا۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

سرعام چاقو سے گود کر نوجوان کا قتل
سرعام چاقو سے گود کر نوجوان کا قتل
author img

By

Published : Sep 11, 2021, 3:30 PM IST

دارالحکومت دہلی کے نرائنا علاقہ میں ایک نوجوان کو سر عام چاقو گود کر قتل کردیا گیا اورلوگ تماش بین بنے رہے۔ جس جگہ قتل ہوا وہاں کافی نقل و حرکت تھی، لیکن کسی نے مداخلت کرنے کی زحمت نہیں کی۔

مغربی ضلع کے ایڈیشنل ڈی سی پی پرشانت گوتم کے ہمراہ پولیس ٹیم کے کافی دیر بعد جائے وقوع پر پہنچی۔

پولیس کے مطابق 32 سالہ مقتول کا نام ٹنکو ہے اور وہ رنجیت نگر علاقہ کا رہائشی تھا۔

بتایا جا رہا ہے کہ دو نوجوانوں نے ان پر چاقوؤں سے حملہ کردیا۔ جس کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہو گیا، جس کے بعد ٹنکو جو کافی زخمی ہوگیا تھا انہیں اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹر نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: دہلی: افغان نژاد لوگوں نے افغانستان میں بدلتی صورتحال کے خلاف مظاہرہ

وہیں پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم کو فی الحال گرفتار کرلیاگیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس قتل پیچھے کیا وجہ اس بات کا فی الحال پتہ نہیں چل سکا ہے۔

وہیں اس واقعے کے بعد دہلی کے لوگوں میں خوف و ہراس ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.