ETV Bharat / state

زائد قیمت پر شراب فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی - محکمہ ایکسائز

نوئیڈا ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سہاس ایل وائی کی ہدایت کے بعد محکمہ ایکسائز حرکت میں آگیا ہے۔

58 shops selling liquor at inflated price lose license
زائد قیمت پر شراب فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی
author img

By

Published : May 31, 2020, 8:36 PM IST

نوئیڈا میں شراب کو زائد قیمت پر بیچنے والوں کے خلاف محکمہ ایکسائز کی جانب سے سخت کاروائی کی جارہی ہے اور انہیں لائسنس منسوخی کا نوٹس جاری کیا جارہا ہے۔

ضلع ایکسائز آفیسر گوتم بودھ نگر نے ریجنل ایکسائز انسپکٹر کے ساتھ مل کر شراب کی دکانات کا معائنہ کیا اور زائد قیمت وصول کرنے والی 58 دکانوں کا لائسنس منسوخ کردیا گیا اور اندرون سات یوم وضاحت پیش کرنے کا حکم دیا گیا۔

ڈسٹرکٹ ایکسائز آفیسر راکیش بہادر سنگھ نے بتایا کہ ضلع میں محکمہ ایکسائز کے اہلکار شراب کو زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی سخت کاروائی کو یقینی بنارہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.