ETV Bharat / state

مراٹھواڑہ میں کورونا سے 49 افراد ہلاک - مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ

عالمی وبا کورونا وائرس کا انفیکشن بڑھتا ہی جارہا ہے اسی ضمن میں مراٹھواڑہ میں کووڈ۔19 سے ایک دن میں 49 ہلاکتیں اور 1348 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

موصولہ اعداد و شمار کے مطابق آٹھ اضلاع میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا سے سب سے زیادہ متاثر لاتور ہوا جہاں 330 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 12 افراد کی موت ہوگئی

author img

By

Published : Sep 21, 2020, 1:53 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آٹھ اضلاع میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کی وبا سے مزید 49 افراد کی موت ہوگئی ہے، جبکہ 1348 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

عالمی وبا کوروناوائرس کا انفیکشن بڑھتا ہی جارہا ہے اسی ضمن میں مراٹھواڑہ میں کووڈ۔19 سے ایک دن میں 49 ہلاکتیں اور 1348 نئے کیسز سامنے آئے ہیں

واضح رہے کہ یہ اطلاع اضلاع کے ہیلتھ افسران نے دی۔

مراٹھواڑہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آٹھ اضلاع میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کی وبا سے مزید 49 افراد کی موت ہوگئی ہے، جبکہ 1348 نئے کیسز سامنے آئے

موصولہ اعداد و شمار کے مطابق آٹھ اضلاع میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا سے سب سے زیادہ متاثر لاتور ہوا جہاں 330 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 12 افراد کی موت ہوگئی۔

موصولہ اعداد و شمار کے مطابق آٹھ اضلاع میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا سے سب سے زیادہ متاثر لاتور ہوا جہاں 330 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 12 افراد کی موت ہوگئی
موصولہ اعداد و شمار کے مطابق آٹھ اضلاع میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا سے سب سے زیادہ متاثر لاتور ہوا جہاں 330 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 12 افراد کی موت ہوگئی

اس کے بعد ضلع اورنگ آباد میں 277 نئے کیسز اور 10 اموات، عثمان آباد میں 182 نئے کیسز اور10 اموات، ضلع ناندیڑ میں 249 نئے کیسز اور چھ اموات، ضلع بیڈ میں 159 نئے کیسز اور چھ اموات، ضلع جالنہ میں 100 نئے کیسز اور دو اموات، ضلع پر بھنی میں 36 نئے کیسز اور دو اموات اور ضلع ہنگولی میں 24 نئے کیسز اور ایک مریض کے موت اطلاعات ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.