ETV Bharat / state

New Covid Cases in Delhi: دہلی میں کورونا کا قہر، چار ہزار نئے کیسز

author img

By

Published : Jan 4, 2022, 7:03 AM IST

دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ 19 کے 4 ہزار 99 معاملے سامنے آئے ہیں۔ New Covid Cases in Delhi وہیں فعال مریضوں کی تعداد بڑھ کر 10 ہزار 986 ہوگئی ہے۔Active Covid Cases in Delhi اطلاع کے مطابق اس دوران کورونا سے ایک شخص کی موت بھی واقع ہوئی ہے۔

دہلی میں کورونا کا قہر، چار ہزار نئے کیسز

قومی دارالحکومت دہلی میں کورونا نے خطرناک رخ اختیار کرنا شروع کردیا ہے۔ یہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4 ہزار نئے کیسز آئے ہیں۔ New Covid Cases in Delhi اسی وقت انفیکشن کی شرح اب 6.46 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ اس کے علاوہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ 19 کی وجہ سے ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔ Covid Killed one Man in Delhi

دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ 19 کے 4099 معاملے سامنے آئے ہیں، جو تقریباً ساڑھے 7 ماہ کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ اس سے پہلے 18 مئی کو کووڈ 19 کے 4 ہزار 482 معاملے سامنے آئے تھے۔ اس کے ساتھ ہی انفیکشن کی شرح 6.46 فیصد تک پہنچ گئی ہے، جو ساڑھے سات ماہ بعد سب سے زیادہ ہے۔ اس سے پہلے 18 مئی کو انفیکشن کی شرح 6.89 فیصد تھی۔Covid Positivity Rate in Delhi اس کے ساتھ ہی فعال مریضوں کی تعداد بڑھ کر 10 ہزار 986 ہو گئی ہے جو کہ تقریباً 7 ماہ بعد سب سے زیادہ ہے۔ اس سے پہلے 31 مئی کو 11 ہزار 40 فعال مریض تھے۔ Active Covid Cases in Delhi

واضح رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 63 ہزار 477 ٹیسٹ ہوئے ہیں جس میں 57 ہزار 813 آر ٹی پی سی آر اور 5،664 اینٹیجن ٹیسٹ شامل ہیں۔ وہیں 6 ہزار 288 مریض ہوم آئی سولیشن میں ہیں۔ اس کے علاوہ اب کنٹمینٹ زون کی تعداد 2008 پہنچ گئی ہے۔

مزید پڑھیں: Three More Drugs for the Treatment of Covid: کووڈ کے علاج کے لیے مزید تین دواؤں کو منظوری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.