ETV Bharat / state

دہلی میٹرو نے تین اسٹیشنز بند کیے - police did not allow people to satay at rajghat

دہلی میں بابائے قوم کے یوم وفات کے موقع پر دیگر تنظیم کے ذریعے انسانی چین بنانے کی کال دی گئی تھی، حالانکہ پولیس نے اس کی اجازت نہیں دی۔ انسانی چین بنانے کی اجازت نہ ملنے پر دہلی کے عوام مشتعل نہ ہو جائیں اس لیے دیگر میٹرو اسٹیشن بند کر دیئے گئے۔

دہلی میٹرو نے تین اسٹیشن بند کیے
دہلی میٹرو نے تین اسٹیشن بند کیے
author img

By

Published : Jan 30, 2020, 5:40 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:29 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں آج انسانی زنجیر بنائے جانے کی کال کی گئی تھی جس کے متعلق تذبذب برقرار تھا کہ پولیس اس کی اجازت دیتی ہے یا نہیں۔ آخرکار دہلی پولیس نے اس کی اجازت دینے سے انکار کر دیا اور اس کے بعد جب مظاہرین نے راج گھاٹ پر پہنچنے کی کوشش کی تو پولیس نے مظاہرین کو وہاں رکنے نہیں دیا۔

دہلی میٹرو نے تین اسٹیشن بند کیے

اس کے بعد دہلی میٹرو کی جانب سے ایک ٹویٹ کے ذریعہ یہ اطلاع دی گئی کہ جامع مسجد، آئی ٹی او اور دہلی گیٹ میٹرو اسٹیشن میں داخلہ اور باہر نکلنے کے راستے بند کر دیے گئے ہیں۔

یہ قدم سکیورٹی کے تئیں اور مظاہرین کو روکنے کی غرض سے کیے گئے ہیں۔ فی الحال اس بات کی کوئی جانکاری نہیں ہے کہ یہ میٹرو سٹیشن کب کھلیں گے، تاہم پرانی دہلی میں داخل ہونے کے لیے یا باہر نکلنے کے لئے سبھی راستے کھلے ہوئے ہیں۔

Intro:

Body:دارالحکومت دہلی میں آج آج انسانی زنجیر بنائے جانے کی کال کی گئی تھی جس کو لے کر تذبذب برقرار تھا کہ یہ پولیس اس کی اجازت دیتی ہے یا نہیں. آخرکار دلی پولیس نے ان کو اجازت دینے سے انکار کر دیا اور اس کے بعد جب مظاہرین نے راج گھاٹ پر پہنچنے کی کوشش کی تو پولیس میں ان کو وہاں سے رکنے نہیں دیا

اس کے بعد دہلی میٹرو کی طرف سے ایک ٹویٹ کے ذریعہ یہ اطلاع دی گئی کہ جامع مسجد آئی ٹی او اور دہلی گیٹ میٹرو اسٹیشن میں داخلہ اور باہر نکلنے کے راستے بند کر دیے گئے ہیں

یہ قدم سکیورٹی کے تئیں اور مظاہرین کو روکنے کی غرض سے کیے گئے ہیں فی الحال اس بات کی کوئی جانکاری نہیں ہے کہ یہ میٹرو سٹیشن کب کھلیں گے تاہم پرانی دہلی میں داخل ہونے کے لیے یا باہر نکلنے کے لئے سبھی راستے کھلے ہوئے ہیں.

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 1:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.