ETV Bharat / state

2G Spectrum Scam: سی بی آئی اور ای ڈی کی اپیل پر سنوائی آج - latest news dehli high court

ٹوجی اسپکٹرم گھوٹالے کے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ میں سی بی آئی اور ای ڈی کی اپیل پر آج سنوائی ہوگی۔

up_luc_03_rza_muraad_interview_7209871
2g
author img

By

Published : Aug 12, 2021, 5:43 AM IST

Updated : Aug 12, 2021, 11:51 AM IST

دہلی ہائی کورٹ ایک بار پھر سی بی آئی اور ای ڈی کی درخواست پر ٹو جی اسپکٹرم گھوٹالے کے معاملے پر سنوائی کرے گا۔ گزشتہ سنوائی میں ٹوجی اسپکٹرم معاملے میں کہا تھا کہ پریوینشن آف کرپشن ایکٹ میں ہوئے تبدیلی ان معاملوں پر نافذ نہیں ہوتا، جو ترمیم کے پہلے کے ہیں۔ یہ ترمییم سے پہلے کے قانون کو ختم کرنے کے لئے نہیں کیے گئے ہیں ۔ جسٹس برجیش سیٹھی نے کہا تھا ہ سی بی آئی کو اپیل دائر کرنے کی اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ وہ خود اسپیشل پبلک پروسکیوٹر نے ایپل دائر کیا ہے۔ جسٹس برجیش سیٹھی کے 30 نومبر 2020 کو ریٹائر ہونے کے بعد اس معاملے کو جسٹس یوگیش کھنہ کی بینچ کے سامنے لسٹ کیا گیا تھا۔

اس معاملے میں سی بی آئی اور ای ڈی نے اے راجہ اور کنی موجھی سمیت 19 نامزدوں کو بری کرنے کے ٹائل کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔ 25 مئی 2018 کو کورٹ نے سابق مرکزی وزیر اے راجہ اور کونی موجھی سمیت سبھی نامزدوں کو نوٹس جاری کیا تھا۔ ہائی کورٹ نے اسی معاملے میں ای ڈی کی اپیل پر سنوائی کرتے ہوئے سبھی نامزدوں کو نوٹس جاری کیا ہے۔

مزید پڑھیں: راجیہ سبھا نے 105 واں آئینی ترمیمی بل منظور کیا

آپ کو بتادیں کہ پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے 21 دسمبر 2017 کو فیصلہ سناتے ہوئے سبھی نامزدوں کو بری کر دیا تھا۔ جج اوپی سینی نے کہا تھا کہ نہیں ثابت ہوا ہے کہ دونوں کے درمیان روپیوں کی لین دین ہوئی ہے۔

Last Updated : Aug 12, 2021, 11:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.