ETV Bharat / state

دہلی: بابا صاحب امبیڈکر ہسپتال کے 29 طبی اہلکار کورونا مثبت

قومی دارالحکومت دہلی کے بابا صاحب امبیڈکر ہسپتال میں کام کرنے والے کم از کم 29 طبی کارکنان میں کورونا مثبت پایا گیا ہے۔ ان میں ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر طبی عملہ شامل ہے۔

ایک آن لائن میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی نے کہا کہ'ہم مشکل وقت سے گزر رہے ہیں۔ ہمیں دہلی میں کوویڈ 19 انفیکشن کی تعداد کو کم کرنے کے لئے اپنی کوششوں کو جاری رکھنا ہوگا۔'

author img

By

Published : Apr 27, 2020, 10:10 AM IST

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بائیلوجیکل کی ایک رپورٹ کے مطابق 'بابا صاحب امبیڈکر ہسپتال کے ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈکس اور دیگر عملہ سمیت کم از کم 29 افراد کو کورونا مثبت پایا گیا ہے۔ '

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 'ان کے علاوہ بھی چار دیگر ایسے کیسز ہیں، جن کے رپورٹ آنے باقی ہیں'۔

اس سے قبل وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ' دہلی میں لاک ڈاؤن کو ایسی صورتحال میں نہیں کھولا جائے گا۔ حکومت کی توجہ شہر میں کووڈ 19 کے انفیکشن کو ختم کرنے کی ہے۔

ایک آن لائن میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی نے کہا کہ'ہم مشکل وقت سے گزر رہے ہیں۔ ہمیں دہلی میں کووڈ 19 انفیکشن کی تعداد کو کم کرنے کے لئے اپنی کوششوں کو جاری رکھنا ہوگا۔'

انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت 3 مئی تک لاک ڈاؤن کے دوران قومی دارالحکومت میں کسی بھی بازار یا مال کھولنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

واضح رہے کہ 'ملک بھر میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی مجموعی تعداد 26،917 تک پہنچ چکی ہے۔ وہیں ملک بھر میں 826 اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.