ETV Bharat / state

دہلی: 23 آئی ٹی بی پی اہلکار کورونا سے متاثر - کووڈ 19 کے لیے مثبت پایا

بھارت میں بدھ کے روز 18653 کووڈ 19 کے نئے مثبت کیسز آئے ہیں اور اس طرح ملک میں کورونا وائرس کی تعداد 5 لاکھ 85 ہزار 493 ہوگئی ہے۔

دہلی: 23 آئی ٹی بی پی اہلکار کورونا سے متاثر

author img

By

Published : Jul 2, 2020, 7:26 AM IST

قومی دارالحکومت نئی دہلی میں پولیس اور فوج کے جوانوں میں کوروناوائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔

حکام کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں ہند تبت بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) کے 23 اہلکاروں کو کووڈ 19 کے لیے مثبت پایا گیا۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 103 سرگرم معاملات ہیں جن میں سے 23 مریض دہلی میں ہیں۔

دہلی: 23 آئی ٹی بی پی اہلکار کورونا سے متاثر
دہلی: 23 آئی ٹی بی پی اہلکار کورونا سے متاثر

آئی ٹی بی پی نے کہا کہ ' گذشتہ 24 گھنٹوں میں انڈو تبت بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) کے 23 اہلکاروں کو کووڈ 19 سے متاثر پایا گیا اور کل 103 فعال معاملات ہیں جن میں سے 23 مریض دہلی میں ہیں۔ اب تک مجموعی طور پر 251 اہلکار بازیاب ہوئے ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں:

'بھارت بائیوٹیک کا مقصد کووڈ 19 کی سب سے سستی ویکسین بنانا ہے'

واضح رہے کہ بھارت میں بدھ کے روز 18653 کووڈ 19 کے مثبت کیسز کی اطلاع ملی ہے اور اس طرح ملک میں کورونا وائرس کی تعداد 5 لاکھ 85 ہزار 493 ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.