ETV Bharat / state

دہلی: نرس کا دو سالہ بیٹا کورونا مثبت - دہلی کی خبر

دہلی کے سرکاری ہسپتال دہلی اسٹیٹ کینسر انسٹی ٹیوٹ میں کام کرنے والی ایک نرس کو کچھ دن پہلے کورونا مثبت پایا گیا تھا۔ اب اس نرس کا 2 سالہ بیٹا کورونا مثبت پایا گیا ہے۔

دہلی: نرس کا دو سالہ بیٹا کورونا مثبت
دہلی: نرس کا دو سالہ بیٹا کورونا مثبت
author img

By

Published : Apr 15, 2020, 12:30 PM IST

ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ قومی دارالحکومت دہلی کے مختلف ہسپتالوں کے ڈاکٹرز، نرسنگ افسران اور دیگر طبی عملے میں بھی کورونا مثبت ہونے کی خبریں آ رہی ہیں۔ وہیں اب یہ وائرس طبی عملے کے کنبہ میں بھی پھیل ریا ہے

دراصل دہلی کے سرکاری اسپتال دہلی اسٹیٹ کینسر انسٹی ٹیوٹ میں کام کرنے والی ایک نرس کو کورونا مثبت پایا گیا تھا۔ اب اس نرس کا 2 سالہ بیٹا کورونا مثبت پایا گیا ہے ۔

کورونا سے متاثرہ نرس آٹھ ماہ کی حاملہ ہے۔ نرس کو گزشتہ ہفتے کورونا مثبت پایا گیا تھا۔ نرس ایل این جے پی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

بتا دیں کہ دہلی اسٹیٹ کینسر انسٹی ٹیوٹ میں میڈیکل عملہ اور مریضوں سمیت اب تک 28 افراد کورونا مثبت ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.