ETV Bharat / state

شرامک ٹرینوں کے ذریعہ 2.56 مسافرین کو منزل تک پہنچایا گیا

author img

By

Published : May 20, 2020, 3:56 PM IST

بھارتی ریلوے کے مطابق 19 مئی کو ملک بھر میں 204 شرامک خصوصی ٹرینیں چلاتے ہوئے 2.56 لاکھ مسافرین کو منتقل کیا گیا۔

2.56 lakh ferried in 204 Shramik trains on Tuesday
کل شرامک ٹرینوں کے ذریعہ 2.56 مسافرین کو منزل تک پہنچایا گیا

یکم مئی سے چلائی جارہی شرامک خصوصی ٹرینوں کے ذریعہ کل سب سے زیادہ 2.56 مسافرین کو ان کی منزلوں تک پہنچایا گیا ہے۔

وزیر ریلوے پیوش گوئل نے ٹوئٹ میں کہا کہ ’ریلوے نے کل دو سو ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا تھا تاہم مسافرین کی سہولت کےلیے ریکارڈ 204 ٹرینیں چلائی گئیں‘۔

گوئل نے مزید کہا کہ ’ریلوے کی جانب سے اب تک 1,773 شرامک خصوصی ٹرینیں چلائی گئی جس کے ذریعہ مائگرینٹ ورکرس کو ان کے آبائی مقام پہنچایا گیا ہے‘۔

  • कामगारों के लिये 200 श्रमिक स्पेशल ट्रेन चलाने का रेलवे ने कल वादा किया था, उससे आगे बढकर यात्रियों की सेवा में हमने रिकार्ड 204 ट्रेन चलाई हैं।

    भारतीय रेल द्वारा कामगारों को उनके गृह राज्य भेजने के लिये अभी तक 1,773 श्रमिक स्पेशल ट्रेनों का संचालन किया गया है। https://t.co/3ddyY8Pp6j

    — Piyush Goyal (@PiyushGoyal) May 20, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یکم مئی سے شروع کی گئی خصوصی شرامک ٹرینوں کے ذریعہ اب تک 23 لاکھ مائگرینٹ مزدوروں کو ان کے گھروں تک پہنچایا گیا ہے۔

کورونا وائرس سے نمٹنے کےلیے نافذ کردہ لاک ڈاون کی وجہ سے گذشتہ 25 مارچ کو ریل خدمات کو معطل کردیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.