ETV Bharat / state

دہلی میں کورونا وائرس کے 17 نئے معاملے - لاک ڈاؤن

دارالحکومت دہلی میں بدھ کے روز17 نئے کیسز سانے آئے ہیں۔ اسی دوران 2 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی دہلی میں ہلاکتوں کی تعداد کل 32 ہو گئی ہے۔

دہلی میں کورونا وائرس کے 17 نئے معاملے سامنے آئے

author img

By

Published : Apr 16, 2020, 11:13 AM IST

بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ملک میں اب کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 12 ہزار تجاوز کر چکی ہے۔ اس وقت دوہلی میں کورونا مثبت کے کل تعداد 1578 پہنچ گئی ہے۔

  • India's total number of #Coronavirus positive cases rises to 12,380 (including 10,477 active cases, 1489 cured/discharged/migrated and 414 deaths): Ministry of Health and Family Welfare pic.twitter.com/wxRWRTCMp2

    — ANI (@ANI) April 16, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

واضح رہے کہ دہلی میں بدھ کے روز کورونا کے 17 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جبکہ اسی دوران 2 افراد ہلاک بھی ہو گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی دہلی میں ہلاکتوں کی تعداد کل 32 ہوگئی ہے۔

وہیں بدھ کے روزکورونا کے 10 نئے مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ اب تک کورونا کے کل 40 مریض صحت یاب ہوکر گھر جا چکے ہیں۔

اس سلسے میں وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 12380 ہوگئی ہے۔ ملک میں ہلاکتوں کی تعداد بھی 414 تک جا پہنچی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.