ETV Bharat / state

دہلی: گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 1462 نئے معاملے

author img

By

Published : Jul 18, 2020, 6:50 AM IST

کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ساتھ اس سے ہونے والے اموات کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہلی میں کورونا سے 26 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی قومی دارالحکومت دہلی میں مرنے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 3571 ہوگئی ہے۔

دہلی: گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 1462 نئے معاملے
دہلی: گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 1462 نئے معاملے

دارالحکومت دہلی میں کورونا انفیکشن کے معاملات مسلسل سامنے آرہے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہلی میں کورونا کے 1462 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

جس کے ساتھ اب دہلی میں کورونا مریضوں کی کل تعداد 1 لاکھ 20 ہزار 107 ہوگئی ہے۔ تو وہیں اس وقت دہلی میں کورونا کے کل 17235 فعال مریض ہیں اور یہ تعداد مسلسل کم ہو رہی ہیں۔

کورونا انفیکشن کی تعداد میں اضافے کے ساتھ اس سے اموات کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہلی میں کورونا سے 26 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی دہلی میں مرنے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 3571 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: زچہ و بچہ کی شرح اموات میں کمی قابل تعریف: وزیر صحت

وہیں کورونا کے بڑھتے معاملے اور ہلاکتوں کے بڑھتے ہوئے واقعات کے درمیان دہلی میں بڑی تعداد میں لوگ کورونا سے صحت یاب بھی ہو رہے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 1608 افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ دہلی میں اب تک مجموعی طور پر 99301 افراد کورونا کو شکست دے چکے ہیں۔ کورونا سے اموات اور علاج شدہ مریضوں کی تعداد کو چھوڑ کر ہلی میں کورونا کے کل 17235 فعال مریض ہیں۔

دہلی حکومت کی جانب سے جاری کردہ ہیلتھ بلیٹن کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہلی میں 20464 ٹیسٹ ہوئے ہیں۔ تو وہیں اب تک دہلی میں کورونا کے 777125 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آر ٹی پی سی آر سے 6270 تو وہیں 14194 اینٹیجن ٹیسٹ ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.