ETV Bharat / state

سینٹ اسٹیفنس کالج کے 13 طلبا کورونا سے متاثر - اردو نیوز دہلی

دہلی یونیورسٹی سے ملحقہ سینٹ اسٹیفنس کالج کے ہاسٹل میں مقیم 13 طلبا اور دو افسران کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ حال ہی میں 40 طلبا ایک ٹرپ پر گئے ہوئے تھے۔

saint stephens college
سینٹ اسٹیفنس کالج
author img

By

Published : Apr 3, 2021, 10:02 AM IST

سینٹ اسٹیفنس کالج کے پرنسپل جان ورگس نے بتایا کہ 13 طلبا کے کورونا سے متاثر ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے جاری کردہ تمام قواعد کا اس دوران عمل کیا جارہا ہے تاکہ دوسروں کو بھی انفیکشن ہونے سے بچایا جاسکے۔

اس دوران پرنسپل ورگس نے بتایا کہ ڈین آفس کی جانب سے ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے لئے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ نیز یہ بھی کہا کہ ہاسٹل میں مقیم دیگر تمام طلبا کو بھی ہدایت دی گئی ہے کہ وہ سماجی دوری کا سختی سے عمل کریں۔

مزید پڑھیں:

کورونا وائرس: کہیں لاک ڈاؤن، کہیں سخت پابندیاں

موصولہ اطلاع کے مطابق 40 طلبا کی ایک ٹیم ٹرپ پر گئی تھی، ان میں سے 25 طلبا ہاسٹل میں رہنے والے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.