ETV Bharat / state

افغانستان کے سکھ دہلی پہنچے - منجندر سنگھ سرسا

افغانستان کے 128 سکھ آج صبح دہلی ایئرپورٹ پر پہنچے جہاں ان کا استقبال کیا گیا اور بھجن بھی گایا گیا۔

افغانی سکھ دہلی پہنچے
افغانی سکھ دہلی پہنچے
author img

By

Published : Aug 21, 2020, 4:43 PM IST

گزشتہ دنوں ہوئے حملے اور لگاتار دھکمی برداشت کرنے والے 128 سکھ دہلی پہنچ گئے ہیں۔

دہلی سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی کے صدر منجندر سنگھ سرسا نے بتایا کہ 'انہیں بہت خوشی ہے کہ تمام سکھ محفوظ یہاں پہنچ گئے ہیں۔'

  • 128 Sikhs and Hindus from Afghanistan arrive in India today. They have been facing life threats and persecution in Afghanistan

    Sri Guru Granth Sahib Ji Maharaj also landed safely in New Delhi from Afghanistan

    We bow our head to the blessings that come along with 🙏🏻 pic.twitter.com/u1Z46aXMnc

    — Manjinder Singh Sirsa (@mssirsa) August 20, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے بتایا کہ 'کمیٹی کی جانب سے اس معاملے میں بہت کوشش کی گئی اور بھارتی حکومت کی مدد کے بعد یہ ممکن ہوپایا۔'

بتایا گیا کہ تمام خاندانوں کو یہاں لایا جارہا ہے۔ اس کے بعد ان کو روزگار بھی فراہم کیا جائے گا۔

مارچ میں افغانستان میں حملہ ہوا تھا جس کے بعد ایک سکھ مندر کے پاس رہنے والے لالہ شیر سنگھ نے بتایا تھا کہ حملہ کے بعد سے ہمارے لوگ بہت ڈرے ہوئے ہیں۔ یہ خدشہ بھی تھا کہ ان پر دوبارہ حملہ ہو سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.