ETV Bharat / state

Year Ender 2021: ہائی کورٹ میں 120 ججوں، 63 ایڈیشنل ججوں کی تقرری - Judges Appointment in the High Court

امسال ہائی کورٹس میں 120 ججوں اور 63 ایڈیشنل ججوں کی تقرری Judges Appointment in the High Court کی گئی ہے۔ مرکزی حکومت نے جمعہ کو یہ معلومات دیں۔

ہائی کورٹ میں 120 ججوں، 63 ایڈیشنل ججوں کی تقرری
ہائی کورٹ میں 120 ججوں، 63 ایڈیشنل ججوں کی تقرری
author img

By

Published : Dec 30, 2021, 9:20 PM IST

نئی دہلی:امسال ہائی کورٹس میں 120 ججوں اور 63 ایڈیشنل ججوں کی تقرری Judges Appointment in the High Court کی گئی ہے۔ مرکزی حکومت نے جمعہ کو یہ معلومات دیں۔

وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری ایک اعداد و شمار کے مطابق سال 2021 میں ہائی کورٹس میں 120 نئے ججوں کی تقرری کی گئی ہے۔

جن کی فہرست مندرجہ ذیل ہیں۔

  • بمبئی ہائی کورٹ (6)
  • الہ آباد ہائی کورٹ (17)
  • گجرات ہائی کورٹ (7)
  • کرناٹک ہائی کورٹ (6)
  • آندھرا پردیش ہائی کورٹ (2)
  • جموں و کشمیر اور لداخ (2)
  • کیرالا ہائی کورٹ (12)
  • راجستھان ہائی کورٹ (8)
  • پنجاب اور ہریانہ (6)
  • کلکتہ ہائی کورٹ (8)
  • اڈیشہ ہائی کورٹ (4)
  • تلنگانہ ہائی کورٹ (7)
  • مدراس ہائی کورٹ (5)
  • چھتیس گڑھ ہائی کورٹ (3)
  • ہماچل پردیش (1)
  • جھارکھنڈ ہائی کورٹ(4)
  • گوہاٹی ہائی کورٹ (6)
  • دہلی ہائی کورٹ (2)
  • پٹنہ ہائی کورٹ (6)
  • مدھیہ پردیش ہائی کورٹ (8) کی تقرری شامل ہے۔

وزارت کے مطابق 63 ایڈیشنل ججوں کو ہائی کورٹس میں مستقل جج بنایا گیا ہے۔

جن کے فہرست مندرجہ ذیل ہیں:

  • الہ آباد ہائی کورٹ کے (10)
  • کرناٹک ہوئی کورٹ (20)
  • کلکتہ ہائی کورٹ (1)
  • اتراکھنڈ ہائی کورٹ (1)
  • چھتیس گڑھ ہائی کورٹ (1)
  • پنجاب، ہریانہ ہائی کورٹ (10)
  • بمبئی ہائی کورٹ (10)
  • کیرالا ہائی کورٹ (7)
  • گوہاٹی ہائی کورٹ (3) ایڈیشنل جج شامل ہیں۔

ایک پریس ریلیز کے مطابق دو ایڈیشنل جج کی مدت ملازمت میں توسیع کر دی گئی ہے۔ ان میں بمبئی اور گوہاٹی ہائی کورٹ کے ایک ایک ایڈیشنل جج شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:

جموں وکشمیر ہائی کورٹ کے لیے تین ججز کی تقرری

وزارت نے بتایا کہ امسال ہائی کورٹس میں 11 چیف جسٹس کی تقرری Judges Appointment in the High Court کی گئی ہے۔ ان میں الہ آباد ہائی کورٹ میں دو اور آندھرا پردیش، کلکتہ، گوہاٹی، گجرات، کرناٹک، مدھیہ پردیش، مدراس، منی پور اور تلنگانہ میں ایک ایک تقرری شامل ہے۔

حکومت کی جانب سے مطلع کیا گیا ہے کہ چھ چیف جسٹس ایک ہائی کورٹ سے دوسرے ہائی کورٹ میں تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ اسی طرح ہائی کورٹ کے 27 جج کا ایک ہائی کورٹ سے دوسری ہائی کورٹ میں تبادلہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.