ETV Bharat / state

یو پی پی ایس سی امتحان میں جامعہ کے 12 طلبہ کامیاب

اعلان کردہ نتائج کے مطابق، آر سی اے، جے ایم آئی کے مندرجہ ذیل 12 طلباء کو بالآخر یوپی پی ایس سی امتحان میں منتخب کیا گیا ہے۔

uppsc
uppsc
author img

By

Published : Sep 11, 2020, 5:11 PM IST

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ریسیڈینشل کوچنگ اکیڈمی سے رواں سال اتر پردیش پبلک سروس کمیشن کے امتحانات میں 12 طلبہ نے کامیابی حاصل کی ہے۔ اکیڈمی سے یو پی پی ایس سی امتحانات کے لیے 24 طلبہ نے شرکت کی تھی، جس میں سے 12 طلبہ نے کامیابی حاصل کی۔

اعلان کردہ نتائج کے مطابق، آر سی اے، جے ایم آئی کے مندرجہ ذیل 12 طلباء کو بالآخر یوپی پی ایس سی امتحان میں منتخب کیا گیا ہے۔

اگست 2020 میں منعقدہ آخری انٹرویو میں آر سی اے کے 24 طلبا شریک ہوئے تھے۔

جامعہ کے 12 طلبہ کامیاب
جامعہ کے 12 طلبہ کامیاب

یہ طلباء گذشتہ ایک سال سے زائد عرصے سے ریسیڈینشل کوچنگ اکیڈمی میں رہ رہے ہیں اور 04 اکتوبر 2020 کو ہونے والے شیڈول سول سروسز (پریلیمز) امتحان 2020 میں بھی شرکت کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
گئوکشی کے الزام میں این ایس اے کے تحت کارروائی کی تفصیلات

یو پی پی ایس سی میں کامیاب ہوئے طلباء کے نام درج ذیل ہیں:-
فہرست میں فہیم احمد قریشی، فرمان احمد، آفتاب عالم، صبور خان، نیکیتا، اریب احمد، طاہر احمد ماجد، عبدالسلام خان، اکسیر خان، عباس حسن نقوی، شمس تبریز خان اور ضمیر حسن کا نام شامل ہے۔

ان سبھی کامیاب طلبہ کو ایس ڈی ایم، ڈی ایس پی، اسسٹنٹ کمیشنر، اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹیشن آفیسر اور بی ڈی او کے عہدہ دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.