ETV Bharat / state

بھارت اور امریکہ کے سائنس دان کووڈ 19 کا حل تلاش کریں گے - 11 teams of India-US scientists

بھارت امریکہ کے سائنس دانوں کی 11 ٹیمیز مشترکہ طور پر عاملی وبا کووڈ 19 کے خاتمے کے لیے کام کریں گے۔

بھارت اور امریکہ ایک ساتھ کووڈ 19 کا مقابلہ کریں گے

author img

By

Published : Sep 3, 2020, 8:48 AM IST

کووڈ ۔19 سے متعلق تحقیق پر کام شروع کرنے کے لیے بھارت اور امریکہ کے سائنس دانوں کی 11 ٹیمیں کام کریں گی۔

بھارتی اور امریکی سائنس دانوں کی گیارہ ٹیمز جلد ہی "آؤٹ آف دی باکس' کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے مشترکہ طور پر اسکاؤٹنگ شروع کردیں گی۔

وزارت سائنس و ٹکنالوجی کے ایک بیان کے مطابق 'بھارتی اور امریکی سائنس دانوں کی گیارہ ٹیمز جلد ہی کورونا کے ابتدائی تشخیصی ٹیسٹ، اینٹی وائرل تھراپی، ادویات، وینٹیلیٹر ریسرچ ، ڈس انفیکشن مشینز ، سنسر بیسڈ کووڈ 19 ٹریکنگ پر مشترکہ طور پر اسکائوٹنگ شروع کردیں گی۔

وزارت کی طرف سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 'اپریل 2020 میں امریکہ - بھارت سائنس اور ٹکنالوجی انڈوومنٹ فنڈ (یو ایس ایس ای ٹی ایف) کے ذریعہ جاری کردہ کووڈ 19 اگنیشن گرانٹس کے تحت ان ٹیموں کو منتخب کیا گیا ہے۔

ریلیز کے مطابق ،کووڈ-19 چیلنج سے نمٹنے کے 'آؤٹ آف دی باکس' جدید نظریات کی تجویز پیش کے لیے یو ایس آئی ایس ٹی ایف نے گیارہ باہمی ٹیموں کو ایوارڈز دینےکا اعلان کیا۔

مشترکہ سرگرمیوں کے فروغ کے لیے حکومت ہند (محکمہ سائنس و ٹکنالوجی کے ذریعہ) اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کی حکومتوں (محکمہ خارجہ کے ذریعہ) یو ایس ایس ای ایف کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔

مشترکہ یو ایس انڈیا ایس اینڈ ٹی پر مبنی کاروباری ٹیمیں ان اقدامات پر کام کریں گی جن میں کووڈ-19 سے متعلق نگرانی ، تشخیص ، صحت اور حفاظت ، عوامی سطح اور معلومات سمیت کووڈ-19 سے متعلق چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے نئی ٹکنالوجیوں اور سسٹموں کی ترقی اور ان پر عمل درآمد شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.