ETV Bharat / state

دہلی میں سی اے اے کے خلاف پرتشدد احتجاج: 102 افراد گرفتار

دہلی میں سی اے اے کے خلاف ہوئے احتجاج کے سلسلہ میں پولیس کی جانب سے 10 ایف آئی آر درج کی گئی جبکہ اب تک کرائم برانچ نے 102 افرادد کو گرفتار کیا ہے۔

دہلی پولیس نے 102 افراد کو گرفتار کیا
دہلی پولیس نے 102 افراد کو گرفتار کیا
author img

By

Published : Jan 24, 2020, 6:40 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 6:39 AM IST

ڈی سی پی راجیش دیو نے گرفتاریوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گرفتاریوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ مزید مظاہرین کی شناخت کی جارہی ہے۔

دہلی پولیس نے 102 افراد کو گرفتار کیا

سی اے اے کے خلاف دہلی کے مختلف علاقوں میں پرتشدد احتجاج کیا گیا تھا جس کے بعد پولیس نے اس سلسلہ میں متعدد لوگوں کو مقدمات درج کرتے ہوئے کاروائی کا آغاز کیا تھا۔

ڈی سی پی راجیش دیو نے بتایا کہ 2 ایف آئی آر جامعہ تھانے میں، ایک ایف آئی آر نیو فرینڈس کالونی تھانے میں، ایک ایف آئی آر دریاگنج تھانے میں جبکہ چھہ دیگر ایف آئی آر یمنا پار کے دیگر تھانوں میں درج کی گئی ہے۔

راجیش دیو نے بتایا کہ اس پورے معاملے کی تفتیش کرائم برانچ کی جانب سے کی جا رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس معاملے میں اب تک 102 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Intro:नई दिल्ली
सीएए के विरोध में दिल्ली में हुए हिंसक प्रदर्शनों के दौरान कुल 10 एफआई लआर दर्ज की गई थी. इनमें अब तक 102 लोगों को दिल्ली पुलिस की क्राइम ब्रांच गिरफ्तार कर चुकी है. डीसीपी राजेश देव ने इसकी पुष्टि की है जो इस एसआइटी को हेड कर रहे हैं. उन्होंने बताया कि दर्ज किए गए मामलों में आगे भी गिरफ्तारी का सिलसिला चलता रहेगा. अन्य आरोपियों की पहचान करने का प्रयास पुलिस कर रही है.

Body:जानकारी के अनुसार दिल्ली में सीएए के विरोध में जगह-जगह प्रदर्शन किए गए थे. इन प्रदर्शनों के दौरान कुछ जगहों पर हिंसा हुई थी जिसे लेकर दिल्ली पुलिस द्वारा एफआईआर दर्ज की गई थी. डीसीपी राजेश देव ने बताया किन घटनाओं को लेकर कुल 10 एफआईआर दर्ज की गई हैं. इनमें से दो एफआईआर जामिया थाने में, एक एफआईआर न्यू फ्रेंड्स कॉलोनी थाने में, एक एफआईआर दरियागंज थाने में जबकि छह अन्य एफआईआर यमुनापार के अलग-अलग थानों में की गई है.

Conclusion:अब तक 102 लोग गिरफ्तार
एसआईटी को डीसीपी राजेश देव ने बताया कि इस पूरे मामले की छानबीन क्राइम ब्रांच द्वारा की जा रही है. उन्होंने बताया कि इस मामले में 102 लोगों की गिरफ्तारी की जा चुकी है. यह गिरफ्तारियां सभी मामलों में की गई है जो उनके पास जांच के लिए आये हैं. उन्होंने बताया कि विभिन्न माध्यमों से आरोपियों की पहचान की जा रही है और उसके बाद गिरफ्तारी की जा रही है.
Last Updated : Feb 18, 2020, 6:39 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.