ETV Bharat / state

آنگن واڑی مرکز میں سرکاری افسر کے بیٹے کا داخلہ - لاک ڈاون میں تعلیم

ریاست چھتیس گڑھ کے بیمتارہ ضلع میں ضلع پنچایت سی ای او ریتا یادو نے آنگن واڑی مرکز میں اپنے بیٹے کا داخلہ کرایا ہے۔

آنگن واڑی مرکز میں ضلع پنچایت سی ای او کے بیٹے کا داخلہ

author img

By

Published : Jun 10, 2020, 5:50 PM IST

اس سے قبل بھی چھتیس گڑھ کے کئی عہدیداروں نے اپنے بچوں کو آنگن واڑی یا سرکاری اسکولوں میں داخل کراچکے ہیں۔

ضلع پنچایت سی ای او ریتا یادو نے اپنے بیٹے کا نام آنگن واڑی مرکز میں آن لائن رجسٹر کرایا ہے۔

اس سے لوگوں میں آنگن واڑی میں آن لائن تعلیم اور تعلیم کے بارے میں آگاہی پیدا ہوگی۔

اس سے قبل بلرام پور کے کلکٹر کی حیثیت سے فائز اونیش شرن نے اپنی بیٹی ویدیکا کو آنگن واڑی میں داخل کرایا تھا اور ان کی بے حد تعریف کی گئی تھی۔

ان کی بیٹی اب بھی ایک سرکاری اسکول میں زیر تعلیم ہے۔

ڈسٹرکٹ پنچایت سی ای او ریتا یادو نے اپنے بیٹے آرو یادو کا آن لائن آنگن واڑی مرکز گونر بوڈ میں داخل کرایا ہے۔

آنگن واڑی کے رکن اندرانی سونوانی نے آرو یادو کی اپنی ساری معلومات آئی ڈی سی ایس کیش ایپلی کیشن میں درج کرکے اسے آنگن واڑی میں رجسٹرڈ کرایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.