ETV Bharat / state

چھتیس گڑھ: مٹی سے اپنا مستقبل بناتے سورج پور کے نوجوان - مٹی آرٹس بورڈ

چھتیس گڑھ میں ضلع سورج پور کے نوجوان مٹی سے اپنا مستقبل سنوار رہے ہیں۔ یہاں کے کمہار 8 سال پہلے شہر میں لگائے گئے مٹی کلا بورڈ کے گلیجینگ پلانٹ کا پورا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ آج کل جہاں مارکیٹ میں چینی اشیاء کا بائیکاٹ جاری ہے اسی اثنا میں یہ کمہار مٹی کو خوبصورت شکل دے کر برتن بنا رہے ہیں۔ یہ برتن مارکیٹ میں موجود چینی ​​برتنوں سے مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔

youth-are-getting-employment-by-training-in-pottery-making-in-surajpur
چھتیس گڑھ: مٹی سے اپنا مستقبل بناتے سورج پور کے نوجوان
author img

By

Published : Aug 31, 2020, 4:55 PM IST

سورج پور کے نوجوان مٹی کو شکل دے کر اپنا مستقبل تعمیر کررہے ہیں۔ یہ نوجوان 8 سال قبل شروع ہونے والے مٹی کلا بورڈ کے تحت لگے گلیجینگ پلانٹ میں برتن بنا رہے ہیں۔ کمہار کے چاک کی بجائے نوجوان اب مشینوں سے برتن بنا رہے ہیں۔

چھتیس گڑھ: مٹی سے اپنا مستقبل بناتے سورج پور کے نوجوان

آٹھ سال پہلے بی جے پی حکومت نے کمہاروں کو جدید طریقے سے تربیت دینے کے مقصد سے مٹی کلا بورڈ تشکیل دیا تھا۔ اس کے تحت ریاست کے بسنا، کورود اور سورج پور میں گلیجنگ پلانٹس لگائے گئے تھے، جہاں ہزاروں بے روزگار نوجوان تربیت حاصل کر رہے ہیں۔

سورج پور میں اس وقت 20 سے 25 نوجوان برتنوں کی تربیت لے رہے ہیں۔ گھریلو سامان بنائے جارہے ہیں جن میں ڈیزائنر دیا، کھانے کے سیٹ، پلیٹوں، چمچوں، چائے کیتلی، پیالہ، بوتل شامل ہیں۔ جسے ضلع انتظامیہ مارکیٹ میں فروخت کرتی ہے۔

youth-are-getting-employment-by-training-in-pottery-making-in-surajpur
چھتیس گڑھ: مٹی سے اپنا مستقبل بناتے سورج پور کے نوجوان

یہ مٹی کے برتن چینی اشیاء سے زیادہ نفع دیتے ہیں۔ اس کے لئے پہلے کھیت سے مٹی لائی جاتی ہے، جسے مشین کے ذریعہ فلٹر کیا جاتا ہے۔ یہ مٹی میں پانی ڈال کر تیار کیا جاتا ہے۔ تیار شدہ مٹی کو سانچے میں ڈال دیا جاتا ہے اور اسے شکل دی جاتی ہے۔ اسے چاک سے بنے برتن کے مقابلے میں کم وقت لگتا ہے۔ تربیت حاصل کرنے والے نوجوانوں کا کہنا تھا کہ اس کے ذریعے انہیں روزگار مل رہا ہے، جس کی وجہ سے وہ کافی خوش ہیں۔

ضلع پنچایت سی ای او نے کہا کہ جدید تقاضوں کے مطابق آرائشی اشیاء تیار کی جارہی ہیں۔ کلکٹر کے حکم کے مطابق جلد آن لائن مارکیٹ میں تیار شدہ سامان فروخت کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ اس کے ذریعے ملک و بیرون ملک کے لوگ بھی آسانی سے یہاں تیار کردہ برتنوں کو خرید سکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ریاستی کمہار کے ساتھ ساتھ بے روزگار نوجوانوں کو اس کے ذریعے روزگار کے نئے مواقع میسر آئیں گے۔ مٹی آرٹس بورڈ اور ضلع انتظامیہ کی مدد سے بے روزگار افراد کو روزگار کے مواقع میسر آرہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.