ETV Bharat / state

Naxals Killed in Police Encounter پولیس انکاوکٹر میں دو نکسلی ہلاک - چھتیس گڑھ کے کانکیر ضلع

چھتیس گڑھ کے کانکیر ضلع میں آج صبح حفاظتی دستوں اور نکسلیوں کے درمیان مڈبھیڑ میں دو نکسلی مارے گئے۔Naxals Killed in Police Encounter

پولیس انکاوکٹر میں دو نکسلی ہلاک
پولیس انکاوکٹر میں دو نکسلی ہلاک
author img

By

Published : Oct 31, 2022, 8:54 PM IST

کانکیر:چھتیس گڑھ کے کانکیر ضلع میں آج صبح حفاظتی دستوں اور نکسلیوں کے درمیان مڈبھیڑ میں دو نکسلی مارے گئے۔Two Naxals Killed In Police Encounter In Chhattisgarh Today

پولیس افسر شلبھ سنہا نے بتایا کہ انتا گڑھ تھانہ علاقہ سے کل شام میں سرحدی حفاظتی دستہ اور ریزرو پولیس کے جوان گشت پر نکلے تھے۔ آج صبح جب واپس آرہے تھے۔ تبھی ہڑمے جنگل میں گھات لگائے بیٹھے نکسلیوں نے پولیس کے جوانوں پرفائرنگ شروع کر دی۔ دونوں طرف سے ایک گھنٹے تک فائرنگ ہوئی۔ جائے وقوع میں دو نکسلیوں کی لاش برآمد ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Dilbag singh on infiltration پاکستان دراندازوں کی پشت پناہی کر رہا ہے، دلباغ سنگھ

انھوں نے بتایا کہ مڈبھیڑ ختم ہونے کے بعد موقع پر جوانوں نے تلاشی مہم چلایا، جس میں 2نکسلیوں کی لاش برآمد کی گئی ہیں۔مڈبھیر میں متوفی نکسلیوں کی لاشوں کو برآمد کر لیا گیاہے۔ حالانکہ، ان کی شناخت فی الحال نہیں ہو سکی ہے۔

علاقے میں ابھی بھی تلاشی مہم جاری ہے۔ پولیس پارٹی واپس لوٹنے پر مڈبھیڑ کی تفصیلی معلومات سامنے آنے کی با ت کہی جا رہی ہے۔Two Naxals Killed In Police Encounter In Chhattisgarh Today

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.