ETV Bharat / state

دو دن میں دو ہاتھیوں کی موت - پولیس اور تحصیلدار

چھتیس گڑھ کے رائے گڑھ کے دھرم جے گڑھ فاریسٹ ڈویژن میں دو روز میں دو ہاتھیوں کی موت کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ آج فاریسٹ ڈویژن میں چھال رینج کے بیہرامار گاؤں میں ایک ہاتھی کی لاش ملی۔

دو دن میں دو ہاتھیوں کی موت
دو دن میں دو ہاتھیوں کی موت
author img

By

Published : Jun 18, 2020, 4:12 PM IST

صبح گاؤں والوں کی اطلاع پر ڈی ایف او پرینکا پانڈے سمیت افسران اور عملہ نے موقع پر پہنچ کر جانچ شروع کی۔دھرم جے گڑھ رینج کے گرسا گاؤں میں دو روز قبل ایک ہاتھی کی بورپمپ کی بجلی کی تار کی زد میں آنے سے موت ہوگئی تھی۔

ذرائع کے مطابق محکمہ جنگلات کے افسران کے علاوہ پولیس اور تحصیلدار کی ٹیم واقعہ کی جانچ کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.