ETV Bharat / state

دو افراد کی لاشیں برآمد - Police are investigating the matter.

چھتیس گڑھ کے ضلع بستر کے کوڈینار تھانہ علاقے کے مانڈوا میں آج صبح ایک عاشق جوڑے کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

دو افراد کی لاشیں برآمد
دو افراد کی لاشیں برآمد
author img

By

Published : Jun 24, 2020, 11:03 PM IST

جگدل پور: چھتیس گڑھ کے ضلع بستر کے کوڈینار تھانہ علاقے کے مانڈوا میں آج صبح ایک عاشق جوڑے کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق مانڈوا کے رہنے والے دیا رام کا مبینہ معاشقہ پدری گاؤں کی رہنے والی منگل دائی کے ساتھ چل رہا تھا۔

منگل کے روز پہلے سے شادی شدہ دیا رام اپنی معشوقہ کو لے اپنے گھر پہنچا ، جس کے بعد دیارام کا اپنے بیوی کے ساتھ جھگڑا ہو گیا ۔

دو افراد کی لاشیں برآمد
دو افراد کی لاشیں برآمد

جھگڑے کے بعددیارام اپنی معشوقہ منگل دائی کو ساتھ لے چلا گیا اور آج صبح دونوں کی لاشیں ایک درخت پر پھانسی کے پھاندے پرلٹکی ہوئی برآمد ہوئی ۔ پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.