ETV Bharat / state

اجیت جوگی ہسپتال میں زیرعلاج - اجیت جوگی اسپتال میں زیر علاج

ریاست چھتیس گڑھ کے سابق وزیراعلیٰ اجیت جوگی کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے جمعرات کی شب گروگرام میں واقع میدانتا ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اجیت جوگی اسپتال میں زیر علاج
author img

By

Published : Sep 6, 2019, 1:25 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 3:31 PM IST

گزشتہ رات جنتا کانگریس کے رہنما اور چھتیس گڑھ کے سابق وزیراعلیٰ اجیت جوگی کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی، اور انہیں فوراً میدانتا ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق مسٹر جوگی کو سینے میں درد اور سانس لینے میں تکلیف ہونے کی شکایات پر ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
وہ ڈاکٹروں کی خصوصی نگرانی میں ہیں۔
مسٹر جوگی کی طبیعت جس وقت خراب ہوئی وہ دہلی کے چھتیس گڑھ بھون میں ٹھہرے ہوئے تھے جہاں سے انہیں ہسپتال لے جایا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 3:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.