ETV Bharat / state

آسمانی بجلی گرنے سے میاں بیوی سمیت تین کی موت - Another lady died due to lighting

چھتیس گڑھ کے ضلع دھمتری کے نگری تھانہ علاقہ میں تیز ہوا کے ساتھ گرج چمک کے درمیان بجلی گرنے سے میاں بیوی سمیت تین لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔

میاں بیوی سمیت تین کی موت
میاں بیوی سمیت تین کی موت
author img

By

Published : May 16, 2020, 5:47 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق ٹونگ پتھراو کھار میں رام ناتھ نیتام (65) اور اس کی اہلیہ منگلی نیتام کل شام کھیت میں کام کرنے گئے تھے، اسی وقت تیز ہوا کے ساتھ گرج چمک کے درمیان آسمانی بجلی گرنے سے دونوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ وہیں سیہاوا تھانہ علاقہ گرام پنچایت برباندھا عامگاوں میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے پھولو بائی (38) کی موت ہو گئی ہے۔ وہ اپنے گھر میں ہی کوئی کام کر رہی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.