ETV Bharat / state

کلکٹر کی رہائش گاہ میں چوری، سی سی ٹی وی میں چورکی تصویر قید - سرکاری رہائش گاہ میں گھس کر لاکھوں روپے لے کر فرار

چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور میں کلکٹر کی سرکاری رہائش گاہ میں چوری کی گئی ہے۔

کلکٹر کی رہائش گاہ میں چوری، سی سی ٹی وی میں چورکی تصویر قید
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 2:46 PM IST

چوروں نے 'بیمتارا کلکٹر' شیکھا راجپوت تیواری کی رائے پور (رائے پور) کی سرکاری رہائش گاہ میں گھس کر لاکھوں روپے لے کر فرار ہوگئے۔ چور کلکٹر کے 'کئر ٹیکر' کا اے ٹی ایم کارڈ بھی چوری کر لے گئے۔

اے ٹی ایم کارڈ سے 50-50 ہزار روپے دو بار نکالے بھی گئے ہیں۔ اے ٹی ایم میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں میں چوروں کی تصاویر قید ہو گئی ہے۔
پولیس اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

پولیس کے مطابق 'رائے پور شانتی نگر میں کلکٹر شیکھا راجپوت تیواری کی ای 8 سرکاری رہائش گاہ میں چوری ہوئی ہے۔ کلکٹر نیواس کی خاتون نگراں 'ریتو بہیرا'کے چوری شدہ اے ٹی ایم کارڈ سے رقم نکالی گئی ہے۔ پیر کی رات چوروں نے واقعہ کو انجام دیا گیا ہے۔

اس معاملے کی شکایت رائے پور کے سول لائن تھانے میں کی گئی ہے۔

پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔

Intro:रायपुर ब्रेकिंग अपडेट

बेमेतरा कलेक्टर के रायपुर शांतिनगर स्थित ई-8 सरकारी आवास में हुई चोरी मामले में महिला केयरटेकर ऋतु बरिहा के चोरी गये ATM से दो बार में निकाले 50 हजार रुपए....ATM में लगे CCTV कैमरे में कैद हुई तस्वीरें....सिविल लाइन थाना पुलिस आरोपियों की तलाश में जुटी....Body:ब्रेकिंग अपडेट

बेमेतरा कलेक्टर के रायपुर शांतिनगर स्थित ई-8 सरकारी आवास में हुई चोरी मामले में महिला केयरटेकर ऋतु बरिहा के चोरी गये ATM से दो बार में निकाले 50 हजार रुपए....ATM में लगे CCTV कैमरे में कैद हुई तस्वीरें....सिविल लाइन थाना पुलिस आरोपियों की तलाश में जुटी....Conclusion:ब्रेकिंग अपडेट

बेमेतरा कलेक्टर के रायपुर शांतिनगर स्थित ई-8 सरकारी आवास में हुई चोरी मामले में महिला केयरटेकर ऋतु बरिहा के चोरी गये ATM से दो बार में निकाले 50 हजार रुपए....ATM में लगे CCTV कैमरे में कैद हुई तस्वीरें....सिविल लाइन थाना पुलिस आरोपियों की तलाश में जुटी....
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.