ETV Bharat / state

کنبے کے 5 افراد کا قتل کرنے کے بعد نوجوان کی خودکشی - چھلانگ لگا کر خودکشی

نوجوان نے ٹرک کے سامنے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی، گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ نوجوان ذہنی طور پر بیمار تھا۔

کنبہ کے 5 افراد کا قتل کرنے کے بعد نوجوان نے خودکشی کرلی

author img

By

Published : Jul 24, 2020, 12:18 PM IST

چھتیس گڑھ کے ضلع بلاسپور کے مٹیاری گاؤں میں ایک نوجوان نے اپنے کنبہ کے 5 افرادکو موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد خود کو ٹرک کے سامنے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ 'سیپت تھانہ علاقہ کے گاؤں مٹیاری کا 22 سالہ روشن سوریہ ونشی نے اپنے والد روپ داس سوریہ ونشی (45)، ماں سنتوشی (40)، بھائی روہت (20)، رشی (15) اور بہن کامنی (14) کو تیز دھار ہتھیار سے قتل کردیا۔ اس کے بعد اس نے ایک تیز رفتار ٹرک کے سامنے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ ابھی تک قتل کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔'

یہ بھی بڑھیں: ماؤنوازوں کو نئے 'رہنما' کی تلاش

گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ نوجوان ذہنی طور پر بیمار تھا۔

اس خوفناک واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سینئر پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے۔

فی الحال پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.