ETV Bharat / state

چھتیس گڑھ میں ایک شخص نے خود کشی کی کوشش کی

چھتیس گڑھ کے دار الحکومت رائے پور میں آج ایک شخص نے وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے سامنے آگ لگا کر خود کشی کی کوشش کی۔

author img

By

Published : Jun 29, 2020, 8:32 PM IST

چھتیس گڑھ میں ایک شخص نے خود کشی کی کوشش کی
چھتیس گڑھ میں ایک شخص نے خود کشی کی کوشش کی

ضلع دھمتری کے اس شخص ہردیو سنہا نے مبینہ طور پر بے روزگار ہونے اور نوکری کے مطالبے میں خود کو آگ لگا کر خود کشی کرنے کی کوشش کی جس کے نتیجےمیں وہ جھلس گیا۔

سی ایم ہاؤس کے سکیورٹی اہلکاروں نے آگ بجھائی اور علاج کے لیے اسے فوراً اسپتال پہنچایا۔ ڈاکٹر اس کا علاج کر رہے ہیں۔

وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے اس واقعہ کے بعد جاری بیان میں کہا کہ کسی کو بھی مایوس ہو کر اس طرح کا اقدام نہیں کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے کورونا بحران کے اس دور میں بھی پورے ریاست میں روزگار دینے کا انتظام کیا ہے۔ انہوں نے زخمی کے جلد صحتیاب ہونے کی دعا کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.