ETV Bharat / state

Chhattisgarh Assembly Elections 2023 چھتیس گڑھ میں انتخابی مہم کی کمان سونیا اور راہل سمیت چالیس اسٹار کمپنیر کے ہاتھوں میں - چھتیس گڑھ میں اسبملی انتخابات کے لئے تیاریاں جاری

چھتیس گڑھ میں الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے اسمبلی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی سیاسی پارٹیوں کی سرگرمیوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ Political activities began in Chhattisgarh

chattisgarh assembly elections
chattisgarh assembly elections
author img

By UNI (United News of India)

Published : Oct 21, 2023, 6:54 AM IST

Updated : Oct 21, 2023, 8:10 AM IST

نئی دہلی: چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات میں انتخابی مہم کی کمان پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے، سابق صدور سونیا گاندھی اور راہل گاندھی اور چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل سمیت 40 اہم اسٹار کمپنیرز سنبھالیں گے۔ کانگریس کی طرف سے اعلان کردہ اسٹار پرچارکوں میں کھڑگے، محترمہ سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور بگھیل کے ساتھ ہی پرینکا گاندھی واڈرا، ادھیر رنجن چودھری، اجے ماکن اور کماری سیلجا شامل ہیں۔

اس کے علاوہ کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا، ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو، دیپک بیج، راجیو شکلا، ٹی ایس سنگھ دیو، پھول دیوی نیتام، موہن مرکام، کے راجو، الکا لامبا، مسز رنجیت رنجن، پی ایل پونیا، بھکتا چرن داس۔ شرت پٹنائک، سپتگیری شنکر اولاکا، ڈاکٹر چندن یادو، وجے جنگڈ، رجنیش تیواری، کیپٹن اجے سنگھ یادو، شیواجی راؤ موگھے، عمران پرتاپ گڑھی، راجیش للوتھیا، شیو کمار دہریا، رویندر چوبے، امرجیت سنگھ بھگت، پریم سائے سنگھ ٹیکام، نندکمار سائی، شفیع احمد، محترمہ نیتا ڈیسوزا، سری نواس بی وی اور پردیپ جین آدتیہ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں: کانگریس نے چھتیس گڑھ اسمبلی کے لیے 53 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی

چھتیس گڑھ میں 7 اور 17 نومبر کو دو مرحلوں میں اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹنگ ڈالے جائیں گے اور ووٹوں کی گنتی 3 دسمبر کو ہوگی۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے حال ہی میں پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تواریخ کا اعلان کیا گیا۔ جس کے ساتھ ہی ان ریاستوں میں انتخابی سرگرمیوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ ان ریاستوں کی حکمراں پارٹی سمیت سبھی سیاسی پارٹیاں انتخابات کے لئے متحرک ہوچکی ہیں۔

یو این آئی

Last Updated : Oct 21, 2023, 8:10 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.