ETV Bharat / state

چھتیس گڑھ میں سڑک حادثہ، 7 ہلاک - छत्तीसगढ़ सड़क हादसे में सात की मौत

چھتیس گڑھ کے کونڈاگاؤں میں ایک دردناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ جس میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

چھتیس گڑھ میں سڑک حادثہ، 7 ہلاک
چھتیس گڑھ میں سڑک حادثہ، 7 ہلاک
author img

By

Published : Sep 19, 2021, 7:25 PM IST

ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع کونڈاگاؤں کے بورگاؤں میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ اس حادثے میں سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس میں ایک بچی بھی شامل ہے۔

وہیں اس حادثے میں تقریباً 12 افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے، جس میں 9 لوگوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے جنہیں علاج کے لیے رائے پور ریفر کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ایک ہی خاندان کے 16 افراد جھارکھنڈ سے جگدل پور واپس آرہے تھے۔ اسی دوران حادثہ پیش آیا۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ تمام لوگ ایک تعزیتی پروگرام میں شرکت کے بعد واپس جگدلپور آرہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: سرینگر۔ لداخ شاہراہ پر سڑک حادثہ، دو بہنیں ہلاک

ہلاک ہونے والوں میں رینو، ہیرا سنگھ، بودھنی، وجئے، جگّو، سموتی، منّی اور مہنگو پردھان آٹو ڈرائیور شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.