کانکیر: ریاست چھتیس گڑھ کے کانکیر ضلع میں نکلسلیوں نے ایک سر پنچ کو گولی مار دی۔ سنگین طور پر زخمی سر پنچ کو بہترین علاج کے لیے رائے پور لے جایا گیا ہے۔ Maoists Attack on Sarpanch in Chhattisgarh
سکسوڑ پولیس کے مطابق گاؤں چارگاؤ میں گھومنے گئے سرپنچ سیارام رام ٹیکے (54) پر نکسلیوں نے گولی چلا دی۔ چار گولی لگنے سے وہ سنگین طور پر زخمی ہو گئے۔ گولی ختم ہونے پر نکسلیوں نے پتھر مارنا شروع کر دیا۔ اس کے بعد سیا رام کو مردہ سمجھ کر نکسلی موقع سے فرار ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں: Maoists Attack on Former MLA in Jharkhand: جھارکھنڈ کے سابق ایم ایل اے گروچرن نائک پر نکسل حملہ، دو گارڈز ہلاک
یو این آئی